"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ |

1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا |
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔ |
||
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
نسخہ بمطابق 14:27، 11 جولائی 2016ء
چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر خزانہ پاکستان 1951 – 1955 |
مابعد |
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1955 – 1956 |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1955 – 1956 |
مابعد |