"پوپ فرانسس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اکیسویں صدی کے بطریق اعظم بجانب زمرہ:اکیسویں صدی کے پوپ |
م Tahir mq نے صفحہ پوپ فرانسس کو فرانسس (پوپ) کی جانب منتقل کیا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 06:05، 9 اپریل 2018ء
بطریق اعظم Francis | |
---|---|
اسقفِ روم | |
پاپائی آغاز | 13 مارچ 2013ء |
پیشرو | بینیڈکٹ شانزدہم |
رتبہ | |
نفاذ فرمان | 13 دسمبر 1969ء رامون جوز کیسٹلانو |
تقدیس | 27 جون 1992ء بذریعہ انٹونیو کواریسینو |
تشکیل کارڈنل | 21 فروری 2001ء بذریعہ یوحنا پولس دوم |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | جارج ماریو برگولیو |
پیدائش | بیونس آئرس، ارجنٹائن | 17 دسمبر 1936
قومیت | Argentine (with Vatican citizenship) |
والدین | والد: ماریو جوز برگولیو والدہ: ریجینا ماریہ برگولیو (اصل نام سیوری) رسولی محل، ویٹیکن شہر (de jure) |
سابقہ عہدہ | Provincial superior of the Society of Jesus in Argentina (1973–1979) Auxiliary Bishop of Buenos Aires (1992–1997) Titular Bishop of Auca (1992–1997) Archbishop of Buenos Aires (1998–2013) Cardinal-Priest of San Roberto Bellarmino (2001–2013) Ordinary of the Ordinariate for the Faithful of the Eastern Rites in Argentina (1998–2013) President of the Argentine Episcopal Conference (2005–2011) |
شعار | Miserando atque Eligendo |
دستخط | |
نشان |
بطریق اعظم فرانسس، (انگریزی: خورخے ماریو برگولیو) لاطینی امریکا اور انجمن عیسوی سے منتخب ہونے والے ویٹیکن سٹی کے پہلے پوپ ہیں۔ وہ بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم کے مستعفی ہونے کے بعد منتخب ہوئے۔ بطریق اعظم فرانسس 17 دسمبر سنہ 1936ء میں ارجنٹائن کے دار الحکومت بیونس آئرس میں پیدا ہوئے۔