"دریائے برہم پتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 75: سطر 75:
| map_size = 300
| map_size = 300
}}
}}

[[فائل:Homeward_bound.jpg|تصغیر|دریائے برہم پتر، آسام، بھارت]]
[[فائل:Homeward_bound.jpg|تصغیر|دریائے برہم پتر، آسام، بھارت]]


سطر 89: سطر 88:
</gallery>
</gallery>
{{India Rivers}}
{{India Rivers}}

[[زمرہ:دریائے برہم پتر|دریائے برہم پتر]]
[[زمرہ:دریائے برہم پتر|دریائے برہم پتر]]
[[زمرہ:آسام کے دریا]]
[[زمرہ:آسام کے دریا]]
سطر 98: سطر 98:
[[زمرہ:چین کے دریا|برہم پتر]]
[[زمرہ:چین کے دریا|برہم پتر]]
[[زمرہ:خلیج بنگال]]
[[زمرہ:خلیج بنگال]]
[[زمرہ:مقدس دریا|برہم پتر]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں آسان چینی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں تبتی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں روایتی چینی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مقدس دریا|برہم پتر]]

نسخہ بمطابق 12:33، 20 ستمبر 2020ء

دریائے برہم پتر
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت
عوامی جمہوریہ چین
عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
نیپال   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ آسام   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 26°12′03″N 91°44′49″E / 26.200722222222°N 91.746833333333°E / 26.200722222222; 91.746833333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map
دریائے برہم پتر، آسام، بھارت

تبت کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ آسام میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور بنگلہ دیش سے ہوتا ہوا دریائے گنگا میں مل جاتا ہے اور ڈیلٹا بناتا ہوا خلیج بنگال میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔ دریا کی اوسط گہرائی124 فیٹ، جبکہ سب سے زیادہ گہرائی 390 فیٹ ہے۔ اس کا اوسط اخراج 19300 کیوبک میٹر فی سیکنڈ (یعنی 680،000 کیوبک فیٹ فی سیکنڈ) ہے۔

نگار خانہ