"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4115691 پر موجود ہیں
سطر 3: سطر 3:


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}


[[زمرہ:کتب حدیث]]
[[زمرہ:سنی کتب احادیث]]


[[زمرہ:حدیث]]
[[زمرہ:حدیث]]

نسخہ بمطابق 20:30، 1 اپریل 2014ء

المستدرک علی الصحیحین اہل سنت کے مشہور عالم الحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔