مندرجات کا رخ کریں

سوری خانہ جنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شام کی خانہ جنگی سے رجوع مکرر)

سوری خانہ جنگی(عربی: الأزمة السورية) وہ خانہ جنگی ہے جو اس وقت سوریہ میں بشار الاسد کی حکومت کیخلاف جاری ہے اسے لوگ سوری انقلاب بھی کہتے ہیں۔

باغیوں پر تنقید

[ترمیم]

اگر مسلم دنیا میں اس جنگ میں شریک حکومت مخالف جنگجوں کی حمایت کی جاتی تھی لیکن بعد میں ان کی مخالفت کئی گئی جن کی وجوہات درج زیل ہیں۔
٭ امریکی مداخلت۔
٭ کئی تیونسی اور پاکستانی خواتین ’جنسی جہاد‘ کے لیے شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے شام گئی۔’یہ خواتین سوریہ میں بیس، تیس یا ایک سو جنگجوؤں کے ساتھ سیکس کرتی ہیں۔ یہ سیکس ’جہاد النکاح‘ کے طور پر کیا جاتا ہے اور وہ حاملہ ہو کر واپس تیونس آتی ہیں[1]

٭ ان پر عوامی املاک کو نقصان و چوری کرنے کا الزام۔

٭ توہین رسالت کے نام پر ایک نوعمر شامی لڑکے کا قتل۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "'تیونس سے خواتین جہاد النکاح کے لیے شام جاتی ہیں'" 

سانچہ:شام کی خانہ جنگی