مندرجات کا رخ کریں

ضلع شہید سکندر آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان
ہیڈکوارٹرسوراب
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ضلع شہید سکندر آباد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اسے 1 اگست 2017ء کو ضلع قلات سے الگ کر کے بنایا گیا۔