غوری ایکسپریس
Appearance
Ghouri Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | Inter-city rail |
پہلی سروس | 1981 |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
روٹ | |
آغاز | لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن |
اسٹاپ | 5 |
اختتام | فیصل آباد ریلوے اسٹیشن |
فاصلہ | 180 کلومیٹر (110 میل) |
اوسط سفر وقت | 2 hours, 10 minutes |
سروس فریکوئنسی | Daily |
ٹرین تعداد | 113UP (Lahore→Faisalabad) 114DN (Faisalabad→Lahore) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | Economy |
سونے کے انتظامات | Not Available |
کیٹرنگ سہولیات | Available |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
ٹریک مالک | پاکستان ریلویز |
غوری ایکسپریس،ایک مسافر ٹرین ہے جو پاکستان ریلوے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1] اس سفر میں تقریباً 2 گھنٹے، 10 منٹ لگتے ہیں 180 کلومیٹر (110 میل)، کراچی-پشاور ریلوے لائن، شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن اور خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن کے ایک حصے کے ساتھ سفر کرتی ہے۔
راسته
[ترمیم]- لاہور جنکشن – شاہدرہ باغ جنکشن براستہ کراچی – پشاور ریلوے لائن
- شاہدرہ باغ جنکشن – سانگلہ ہل جنکشن براستہ شاہدرہ باغ – سانگلہ ہل برانچ لائن
- سانگلہ ہل جنکشن – فیصل آباد براستہ خانیوال – وزیر آباد برانچ لائن
اسٹیشن
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal, Retrieved on 1 July 2013