ابو علی رودباری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

آپکا مکمل نام ابو علی احمد محمد الرودباری تھا یہ حضرتجنید بغدادی کے شاگرد تھے اور انھیں سے خرقہ تصوف حاصل کیا آپ شروع میں بغداد میں رہتے تھے لیکن بعد میں مصر چلے گۓ۔ یہ328 ھ میں انتقال کرگۓ۔آپ کے شاگردوں میں ابو علی کاتب شامل ہیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔