بازی گاہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بازی گاہ یا کھیل گاہ (playground)، جسے عام زبان میں کھیل کا میدان کہاجاتا ہے، سے مراد ایک ایسی (اندرونِدر یا بیرونِدر) جگہ ہے جو بچوں کے کھیلنے کیلئے بنائی گئی ہو.
نیز دیکھئے [ترمیم]
- دوستی بنچ (friendship bench)
| ویکیمیڈیا العام میں بازی گاہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |