"نصرالدین خواجہ ولید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:چشتیہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 58: سطر 58:
[[تصویر:Referenced from Book.jpg|تصغیر|300px|بائیں| Referenced from Book Khwaajah Maudood Chisti]]
[[تصویر:Referenced from Book.jpg|تصغیر|300px|بائیں| Referenced from Book Khwaajah Maudood Chisti]]
* [http://www.chishti.ru] Chishti Tariqa
* [http://www.chishti.ru] Chishti Tariqa
* [http://www.soofie.org.za/] Soofie(Sufi)
* [http://www.soofie.org.za/] {{wayback|url=http://www.soofie.org.za/ |date=20090602130206 }} Soofie(Sufi)
* [//en.wikipedia.org/wiki/Chishtia] Chishti Order
* [//en.wikipedia.org/wiki/Chishtia] Chishti Order
* [http://www.iranibook.com/pdf/63802.pdf] خواجگان چشت سيرالاقطاب: زندگينامه هاي مشايخ چشتيه
* [http://www.iranibook.com/pdf/63802.pdf] خواجگان چشت سيرالاقطاب: زندگينامه هاي مشايخ چشتيه

نسخہ بمطابق 07:47، 31 دسمبر 2020ء

ولادت  727ہجری   بمطابق   1326ء اور وفات 820 ہجری  بمطابق   1417ء نصرالدین خواجہ ولید حضرت تقی الدین خواجہ یوسف  چشتی کے فرزند تھے اور سید خواجہ نقرالد ین چشتی مودودی المعروف شال پیر بابا نصرالدین خواجہ ولید کے فرزند تھے۔

مضامین بسلسلہ

تصوف

حالات زندگی

حضرت تقی الدین خواجہ یوسف  چشتی کے  ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا جن کا نام سید نصر الدین خواجہ ولید مودودی چستی رکھا گیا اور اس کی تربیت اپنے بزرگوں کے  طریقہ پر کی گئی۔ سید نصر الدین خواجہ ولید مودودی چشتی ( 727ہجری  820 ہجری) کے  حالات زندگی کا بھی زیادہ علم نہیں ہو سکا۔ بہرحال یہ کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے اپنے بزرگوں کے  نقش قدم پر چل کر دین محمدی کی بنیادیں استوار اور مضبوط کیں۔ [1] سادات چشتیہ مودودیہ پشین کے  شجرہ کے  مطابق سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چشتی کے تین صاحبزادے تھے جن کے  اسمائے گرامی  سید خواجہ نقرالد ین چشتی مودودی المعروف شال پیر بابا،   خواجہ نظام الدین علیاور  خواجہ ابراہیم یکپاسی ہیں۔ سید خواجہ نقر الدین چشتی مودودی المعروف شال پیر بابا نے پاکستان کے  صوبہ بلوچستان کے  دار الخلافہ کوئٹہ میں سکونت اختیار کی آپ کامزار قدیم قلعہ کوئٹہ کے عقب میں واقعہ ہے۔ خواجہ نظام الدین علی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے  شہر پشین کے  نوائی گاؤں منزکی میں سکونت اختیار کی۔ آپکا مزار بھی اسی گاؤں میں واقعہ ہے۔   خواجہ ابراہیم یک پاسی نے پاکستان کے  صوبہ بلوچستان کے  شہر مستونگ میں سکونت اختیار کی۔ آپکا مزار بمقام مستونگ واقع ہے۔[2]خواجہ تقی الدین محمد  خواجہ یوسف  چشتی  کا ایک اور فرزندبھی تھے جن کا نام خواجہ قطب الدین ابو احمد (687ھ   735ھ) تھا اور ان کے  فرزند خواجہ نظام الدین علی(708ھ   808ھ)  اور یہ سلسلہ سید ابوالاعلیٰ مودودی تک جاتا ہے۔

شجرہ جات

شجرہ نسب

اولاد

حوالہ کتب

  1. فیضان یک پاسی(ص77) سید علی محمد شاہ 
  2. [1] تذكار يكپاسى ص نمبر21  22

حوالہ جات

Referenced from Book Khwaajah Maudood Chisti
  • [2] Chishti Tariqa
  • [3] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ soofie.org.za (Error: unknown archive URL) Soofie(Sufi)
  • [4] Chishti Order
  • [5] خواجگان چشت سيرالاقطاب: زندگينامه هاي مشايخ چشتيه
  • [6] طريقۀ چشتيه در هند و پاكستان و خدمات پيرواناين طريقه به فرهنگهاى اسلامى و ايرانى‎
  • ( خزینہ الاصفیاء: مفتی غلام سرور لاہوری )
  • تذکرہ سید مودودی ادارہ معارف اسلامی لاہور
  • سیر ال اولیاء
  • مرا تہ الاسرار
  • تاریخ مشائخ چشت
  • سفینہ ال عارفین
  • تذکرہ غوث و قطب
  • شجرہ موروثی سادات کرانی