الکمال فی اسماء الرجال
(الکمال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
الکمال فی اسماء الرجال | |
---|---|
(عربی میں: الكمال في أسماء الرجال) | |
مصنف | عبد الغنی المقدسی |
اصل زبان | عربی |
موضوع | علم اسماء الرجال، علم سوانح رجال |
درستی - ترمیم ![]() |
الکمال فی اسماء الرجال حافظ عبد الغنی بن عبد الواحد المقدسی (600ھ) کی جرح و تعدیل پر سب سے پہلی کتاب ہے
حافظ عبد الغنی المقدسی دمشق کے رہنے والے تھے اورحنبلی المسلک تھے،آپ نے الکمال فی اسماء الرجال 4 جلدوں میں لکھی اورانہی کے نقوش وخطوط پر آگے کام ہوتا رہا۔ انہوں نے ابتدائی اینٹیں چنیں اور آگے آنے والوں نے ان پر دیواریں کھڑی کیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ الرسالۃ المستطرفۃ ،مؤلف : محمد بن جعفر الكتانی الناشر : دار البشائر الإسلاميہ - بيروت