ایشین گیمز2010ء میں کرکٹ مقابلے
Appearance
ایشین گیمز 2010ء میں کرکٹ مقابلے | |
---|---|
میدان | گوانگ گونگ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم |
تواریخ | 13-26 نومبر |
کرکٹ نے اپنا آغاز 16 ویں ایشین گیمز 2010ء میں گوانگ گونگ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ، گوانگزو ، چین میں کیا [1] جہاں یہ 42 کھیلوں میں سے ایک تھا جس میں یہ مقابلہ کیا گیا۔ یہ میچز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے گئے۔
مردوں اور خواتین کے دونوں ٹورنامنٹ منعقد ہوئے۔ مردوں کے ایونٹ میں میزبان ملک چین ، ایشیا میں آئی سی سی کے 4مکمل ارکان میں سے 3کے ساتھ شامل ہوئے: بنگلہ دیش ، پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ساتھ افغانستان جنھوں نے 2010 ءکے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کھیلا تھا۔
میڈلسٹ
[ترمیم]Medal table
[ترمیم]درجہ | ممالک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | بنگلہ دیش (BAN) | 1 | 1 | 0 | 2 |
2 | پاکستان (PAK) | 1 | 0 | 1 | 2 |
3 | افغانستان (AFG) | 0 | 1 | 0 | 1 |
4 | جاپان (JPN) | 0 | 0 | 1 | 1 |
کل (4 ممالک) | 2 | 2 | 2 | 6 |
Draw
[ترمیم]Men
[ترمیم]The three Test-playing countries and Afghanistan (who played in the 2010 ICC World Twenty20) were seeded and went directly to the knock-out stage.
|
|
* Withdrew
- Quarterfinals
Women
[ترمیم]
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ China catches cricket bug ahead of Asian Games debut BBC 13 November 2010. Retrieved 29 November 2010.