"ارفکسد بن سام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 31: سطر 31:


کچھ قدیم یہودی ذرائع، خاص طور پر جوبلی، نے ارفکسد کی اُرا اور کسد کے مورث کے طور پر نشان دہی کری ہے۔ جو مبینہ طور پر
کچھ قدیم یہودی ذرائع، خاص طور پر جوبلی، نے ارفکسد کی اُرا اور کسد کے مورث کے طور پر نشان دہی کری ہے۔ جو مبینہ طور پر
[[دریائے فرات]] کے مغربی کنارے پر [[ار کسدیم]] (اُر فلداس) ہو سکتا ہے۔<ref>[[کتاب جوبلی]] 9:4؛ 17-11:1</ref> اسی طرح کے ایک کنارے [[اُر]] کی [[لیونارڈ وولی]] نے سنہ [[1970ء]] میں اُرِ فلداس کے طور پر نشان دہی کری۔<ref>{{cite journal|last=Millard|first=Alan R.|url=http://fontes.lstc.edu/~rklein/Documents/Ur.htm|journal=[[:en:Biblical Archaeology Review]]|date=May–June 2001|title=Where Was Abraham's Ur?| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181224203133/http://fontes.lstc.edu/~rklein/Documents/Ur.htm | archivedate = 24 دسمبر 2018 }}</ref>
[[دریائے فرات]] کے مغربی کنارے پر [[ار کسدیم]] (اُر فلداس) ہو سکتا ہے۔<ref>[[کتاب جوبلی]] 9:4؛ 17-11:1</ref> اسی طرح کے ایک کنارے [[اُر]] کی [[لیونارڈ وولی]] نے سنہ [[1970ء]] میں اُرِ فلداس کے طور پر نشان دہی کری۔<ref>{{cite journal|last=Millard|first=Alan R.|url=http://fontes.lstc.edu/~rklein/Documents/Ur.htm|journal=[[:en:Biblical Archaeology Review]]|date=May–June 2001|title=Where Was Abraham's Ur?|archiveurl=http://web.archive.org/web/20181224203133/http://fontes.lstc.edu/~rklein/Documents/Ur.htm|archivedate=24 دسمبر 2018}} {{wayback|url=http://fontes.lstc.edu/~rklein/Documents/Ur.htm |date=20190201212830 }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 22:56، 28 دسمبر 2020ء

ارفکسد ابن سام
ارفکسد ابن سام
نام: ارفکسد
پیدائش: 2103 قبل مسیح
وفات: 1665 قبل مسیح
بیوی : راسوایہ بنت سوسان[1]
اولاد: سلح اور دیگر
والدین: سام(والد)، صدیقہ تلباب(والدہ)[1]
خاندان: نوح (دادا)
قابل احترام: مسیحیت، یہودیت اور اسلام

ارفکسد (عبرانی: אַרְפַּכְשַדֿ / אַרְפַּכְשָדֿ, جدید:  Arpakhshad طبری:  ʾArpaḵšaḏ / ʾArpaḵšāḏ ISO 259-3 ʔarpakšad; عربی: 'أرفخشذ', Ārfakhshadسام بن نوح کے پانچ بیٹوں میں سے ایک تھا۔[2][3]

بائبل داستان

ارفکسد کے بھائیوں کا نام عیلام، لُود اور ارام تھا؛ ارفکسد ابرام (ابراہیم علیہ السلام) کے آباؤ اجداد میں سے ہے۔ مزید برآں کتاب پیدائش میں درج ہے کہ طوفان نوح کے 2 سال بعد ارفکسد پیدا ہوا جب سام کی عمر 100 برس تھی۔[4]

سپتواینہ کے مطابق ارفکسد کے بیٹے کا نام سلح ہے۔ لوقا کی انجیل اور مشتبہ تحریر کتاب جوبلی میں (קינן') قینان کی نشان دہی ارفکسد کے بیٹے کے طور پر ہوئی۔[5][6]

کتاب جوبلی کے مطابق، ارفکسد کی والدہ کا نام راسوایہ بنت سوسان تھا۔ سوسان ارفکسد کے بھائی عیلام ابن سام کا بیٹا اور ارفکسد کا بھتیجا تھا۔

کچھ قدیم یہودی ذرائع، خاص طور پر جوبلی، نے ارفکسد کی اُرا اور کسد کے مورث کے طور پر نشان دہی کری ہے۔ جو مبینہ طور پر دریائے فرات کے مغربی کنارے پر ار کسدیم (اُر فلداس) ہو سکتا ہے۔[7] اسی طرح کے ایک کنارے اُر کی لیونارڈ وولی نے سنہ 1970ء میں اُرِ فلداس کے طور پر نشان دہی کری۔[8]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب کتاب جوبلی
  2. کتاب پیدائش 10:12
  3. کتاب تواریخ 18-1:17
  4. کتاب پیدائش 11:10
  5. انجیلِ لوقا 3:36
  6. کتاب جوبلی 8:1
  7. کتاب جوبلی 9:4؛ 17-11:1
  8. Alan R. Millard (May–June 2001)۔ "Where Was Abraham's Ur?"۔ en:Biblical Archaeology Review۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ  آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fontes.lstc.edu (Error: unknown archive URL)