"پی ٹی نرسمہا چار" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
== زندگی اور کیرئر == |
== زندگی اور کیرئر == |
||
پو تی نا کی ولادت 17 مارچ 1905ء کو [[مانڈیا ضلع]]، [[کرناٹک]] میں ہوئی۔ <ref name="web">{{cite web|url=http://thatskannada.oneindia.in/literature/articles/2004/170304putina.html|title=Birth centenary of PuTiNa|work=ThatsKannada.com}}</ref> |
پو تی نا کی ولادت 17 مارچ 1905ء کو [[مانڈیا ضلع]]، [[کرناٹک]] میں ہوئی۔ <ref name="web">{{cite web|url=http://thatskannada.oneindia.in/literature/articles/2004/170304putina.html|title=Birth centenary of PuTiNa|work=ThatsKannada.com|access-date=2019-08-15|archive-date=2011-09-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20110929162713/http://thatskannada.oneindia.in/literature/articles/2004/170304putina.html|url-status=dead}}</ref> |
||
ادیب اور لکھاری پونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے [[ریاست میسور]] کی فوج میں بھی کام کیا تھا اور بعد میں میسور کی مجلس قانون ساز میں انہوں خدمات دیں۔۔<ref name="web1">{{cite web|url=http://thatskannada.oneindia.in/news/2000/06/14/putinahouse.html|title=House of PuTiNa at Melkote is a cultural icon|work=ThatsKannada.com|accessdate=21 مارچ 2009}}</ref> 23 اکتوبر 1998ء کو ان کی وفات ہوئی۔ |
ادیب اور لکھاری پونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے [[ریاست میسور]] کی فوج میں بھی کام کیا تھا اور بعد میں میسور کی مجلس قانون ساز میں انہوں خدمات دیں۔۔<ref name="web1">{{cite web|url=http://thatskannada.oneindia.in/news/2000/06/14/putinahouse.html|title=House of PuTiNa at Melkote is a cultural icon|work=ThatsKannada.com|accessdate=21 مارچ 2009|archive-date=2011-07-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20110720192808/http://thatskannada.oneindia.in/news/2000/06/14/putinahouse.html|url-status=dead}}</ref> 23 اکتوبر 1998ء کو ان کی وفات ہوئی۔ |
||
== ادبی شراکتیں == |
== ادبی شراکتیں == |
نسخہ بمطابق 05:13، 18 اکتوبر 2022ء
پی ٹی نرسمہا چار | |
---|---|
پیدائش | 17 مارچ 1905 Melukote، Pandavapura taluk، مانڈیا ضلع، Karnataka |
وفات | 13 اکتوبر 1998 بنگلور، Karnataka | (عمر 93 سال)
قلمی نام | پو تی نا (ಪು ತಿ ನ) |
پیشہ | ادیب، شاعر |
قومیت | بھارت |
اصناف | افسانہ |
ادبی تحریک | کنڑ زبان: نوودے |
پی ٹی نرسمہا چار (انگریزی: P. T. Narasimhachar) کا پورا نام پوروہیتا تھیرو ناراینا نرسمہا چار ہے۔ انہیں مختصرا پوتینا بھی کہا جاتا ہے۔ وہ کنڑ زبان کے شاعر اور ڈراما نگار تھے۔ انہیں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ حکومت کرناٹک نے انہیں 1991ء میں پمپا اعزاز سے بھی نوازا ہے۔[1]
زندگی اور کیرئر
پو تی نا کی ولادت 17 مارچ 1905ء کو مانڈیا ضلع، کرناٹک میں ہوئی۔ [2]
ادیب اور لکھاری پونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے ریاست میسور کی فوج میں بھی کام کیا تھا اور بعد میں میسور کی مجلس قانون ساز میں انہوں خدمات دیں۔۔[3] 23 اکتوبر 1998ء کو ان کی وفات ہوئی۔
ادبی شراکتیں
پو تی نا کنڑ ادب میں نوودے تحریک کے حامی تھے۔ لکشمی نارائن بھٹ کے مطابق، “ وسیع پیمانے پر دیکھا جائے تو کنڑ ادب کا نوودے طرز تحریر پو تی نا کے طرز تحریر بالکل میل کھاتا ہے،“[4] پو تی نا کی زیادہ تر تحریریں قدرت کی خوبصورتی اور روحانیت کو بیان کرتی ہیں۔[5] انہوں نے اہلیا پر بھی کافی کچھ لکھا ہے۔ ان کی دو مشہور کتابوں میں اہلیا، جس میں کام اور دھرم کے ما بین تضاد کو بیان کیا ہے، اور نرگامنا، جس میں گوکل سے کرشن کی واپسی کا تذکرہ ہے۔[6] پو تی نا کیے افسانوں میں میں غالبانہ شاعری کی جھلک ملتی ہے۔[7]
اعزازات
1991ء میں حکومت ہند نے انہیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[8]
حوالہ جات
- ↑ P. T. Narasimhachar (2001)، Back cover
- ↑ "Birth centenary of PuTiNa"۔ ThatsKannada.com۔ 29 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019
- ↑ "House of PuTiNa at Melkote is a cultural icon"۔ ThatsKannada.com۔ 20 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2009
- ↑ "An analysis of Pu. Ti. Narasimhachar's work"۔ OurKarnataka.com۔ 05 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2009
- ↑ K. M. George (1992)، p174
- ↑ Sisir Kumar Das (1995)، p766
- ↑ Amaresh Datta (1988)، p1220
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2015
- 1905ء کی پیدائشیں
- 17 مارچ کی پیدائشیں
- 1998ء کی وفیات
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بھارتی مرد شعرا
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے کنڑ ادب
- ضلع مانڈیا کی شخصیات
- فضلاء مہاراجہ کالج میسور
- کرناٹک کے شعرا
- کنڑ شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس