"پی ایس-100 (کراچی شرقی-4)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: درستی املا ← سنہ \1, عبد \1 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
}} |
}} |
||
'''{{صفحہ}}''' [[سندھ صوبائی اسمبلی]] کا ایک [[حلقہ انتخاب|انتخابی حلقہ]] ہے۔<ref name=":0">{{Cite web |title=ECP - Election Commission of Pakistan |url=https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |access-date=2022-12-25 |website=www.ecp.gov.pk}}</ref><ref>{{Cite web |title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh |url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |access-date=2023-02-20 |website=www.pas.gov.pk |archive-date=2019-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190517031349/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |url-status=dead }}</ref> سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔115 کراچی۔XXXVII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔103 کراچی شرقی۔V کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے سابقہ گلشن اقبال ٹاؤن کے علاقوں محمد علی سوسائٹی، دہلی مرکنٹائل سوسائٹی، شیرپاو کالونی، دھوراجی کالونی اور قریبی علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 220,953 ہے۔<ref name=":0" /> |
'''{{صفحہ}}''' [[سندھ صوبائی اسمبلی]] کا ایک [[حلقہ انتخاب|انتخابی حلقہ]] ہے۔<ref name=":0">{{Cite web |title=ECP - Election Commission of Pakistan |url=https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |access-date=2022-12-25 |website=www.ecp.gov.pk |archive-date=2022-11-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221126224432/https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh |url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |access-date=2023-02-20 |website=www.pas.gov.pk |archive-date=2019-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190517031349/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |url-status=dead }}</ref> سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔115 کراچی۔XXXVII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔103 کراچی شرقی۔V کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے سابقہ گلشن اقبال ٹاؤن کے علاقوں محمد علی سوسائٹی، دہلی مرکنٹائل سوسائٹی، شیرپاو کالونی، دھوراجی کالونی اور قریبی علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 220,953 ہے۔<ref name=":0" /> |
||
== حدود == |
== حدود == |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:05، 13 فروری 2024ء
حلقہ پی ایس-100 (کراچی شرقی-4) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی شرقی |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | پی ایس-103 (کراچی شرقی-5) |
پی ایس-100 (کراچی شرقی-4) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔115 کراچی۔XXXVII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔103 کراچی شرقی۔V کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے سابقہ گلشن اقبال ٹاؤن کے علاقوں محمد علی سوسائٹی، دہلی مرکنٹائل سوسائٹی، شیرپاو کالونی، دھوراجی کالونی اور قریبی علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 220,953 ہے۔[1]
حدود[ترمیم]
یہ حلقہ کراچی کے ضلع شرقی کے سابقہ گلشن ٹاؤن کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ پی ایس۔115 کراچی۔XXVII کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں اسے پی ایس۔103 کراچی شرقی۔Vقرار دیا گیا تھا۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 220,953 ہے۔[3]
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آئندہ عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔103 کراچی شرقی۔V
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
بلال احمد غفار | پاکستان تحریک انصاف | 41,454 |
محمد جنید مکاتی | جماعت اسلامی پاکستان | 17,729 |
تنزیل بن عبد الرؤف | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 12,568 |
عاشق علی | پاکستان مسلم لیگ ن | 7,365 |
محمد شہزاد | پاکستان پیپلز پارٹی | 4,697 |
محمد عارف | تحریک لبیک پاکستان | 4,121 |
صوفیہ سعید شاہ | پاک سرزمین پارٹی | 4,072 |
اصغر علی | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 977 |
لعل بخش | آزاد امیدوار | 429 |
محمد عبید خلیل | اللہ اکبر تحریک | 420 |
ذیشان بشیر فاروقی | آزاد امیدوار | 250 |
محمد کمال مغل | آل پاکستان مسلم لیگ | 113 |
خالد علوی | آزاد امیدوار | 109 |
محمد اکبر | مہاجر قومی موومنٹ(حقیقی) | 61 |
نعیم احمد | آزاد امیدوار | 52 |
فیصل احمد بیگ | آزاد امیدوار | 33 |
محمد ہلال عثمانی | پاکستان کسان اتحاد (چودھری انور) | 33 |
معصومہ ترین | عوامی نیشنل پارٹی | 30 |
مرزا اصغر بیگ | آزاد امیدوار | 27 |
محمد الطاف شاہ | آزاد امیدوار | 16 |
کل منظور شدہ ووٹ | کل منظور شدہ ووٹ | 94,607 |
مسترد شدہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 1,446 |
کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 233,420 |
نتیجہ
پاکستان تحریک انصاف کے بلال احمد غفار نے 41,454 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2013ء[ترمیم]
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2008ء[ترمیم]
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- الیکشن کمیشن پاکستان کی دفتری ویب گاہ
- Awazoday.com نتائج دیکھیں
- دفتری ویب گاہ برائے حکومت سندھ
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023
- ↑ "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
پیش نظر صفحہ سندھ کے حلقہ انتخاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |