راجہ اظہر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجہ اظہر خان
رکن صوبائی اسمبلی سندھ
مدت منصب
13 August 2018 – 11 August 2023
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجا اظہر خان ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔

سیاسی دور[ترمیم]

وہ 2018 کے سندھ کے صوبائی انتخابات میں PS-97 کورنگی کراچی-VI سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]

تنازعات[ترمیم]

04 نومبر ، 2022 کو کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران راجا اظہر زخمی ہو گئے[2]

21اگست 2023 کو ان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ یہ گرفتاری پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کی گئی حکومت وقت کی انتقامی کارروائی کا نتیجہ تھی ۔

بیرونی روابط[ترمیم]

Mr.   Raja Azhar Khan سندھ صوبائی اسمبلی دفتری سائٹ پرفائلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pas.gov.pk (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  2. "پی ٹی آئی احتجاج: رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر زخمی"۔ جنگ ویب سائٹ۔ 04 نومبر ، 2022