ریحام خان (یاداشتیں)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریحام خان (یاداشتیں)
(انگریزی میں: Reham Khan ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصنف ریحام خان   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع یاداشتیں   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف یاداشتیں   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ہائپر کولنز   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 10 جولا‎ئی 2018  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صفحات
آئی ایس بی این 1-9164152-1-0  ویکی ڈیٹا پر (P957) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریحام خان ایک 2018ء میں شائع ہونے والی آپ بیتی ہے جو پاکستانی صحافی ریحام خان نے لکھی ہے۔[1] وہ وزیر اعظم پاکستان، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں۔[1] کتاب جولائی 10 جولائی 2018ء کو پاکستانی انتخابات سے 15 روز قبل شائع کی گئی۔ کتاب کو پاکستان میں ایس کے پبلی کیشنز نے اور ہارپرکولنز نے بھارت میں شائع کیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Reham Khan's book 'available in paperback in UK'"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]