شمس الدین فناری
ملا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شمس الدین فناری | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1350ء [1][2][3] بورصہ |
||||||
وفات | 15 مارچ 1431ء (80–81 سال)[1] بورصہ |
||||||
مناصب | |||||||
عثمانی شیخ الاسلام | |||||||
برسر عہدہ 1424 – 1430 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاذ | البابرتی | ||||||
پیشہ | فقیہ ، قاضی ، مفسر قرآن | ||||||
شعبۂ عمل | حنفی ، تفسیر قرآن ، منطق | ||||||
درستی - ترمیم |
ملا شمس الدین فناری یا ملا فناری (پ۔ 1350ء، ما ورا النہر – و۔ 1430، بورصہ) کا اصل نام محمد بن حمزہ الفناری تھا، مسلمان عالم دین، محقق اور سلطنت عثمانیہ کے پہلے شیخ الاسلام تھے۔
سوانح
[ترمیم]شمس الدین فناری تقریباً 1350ء میں ماورا النہر کے علاقے میں پیدا ہوئے، جہاں سے وہ اناطولیہ ہجرت کر گئے۔ اس کا اصل نام صدر الدین محمود ہے۔ ان کے والد، محمد حمزہ بی احمد تصوف سے منسلک تھے اور ایک ماہر لڑاکا بھی تھے۔ انھون نے نام میں فناری/فیناری کا اضافہ برنسا کے یینیشیر علاقے میں واقع فینر شہر سے لیا یا اپنے والد کے لڑاکا ہونے کی وجہ سے۔ فناری نے چھوٹی عمر سے ہی والد کی صحبت میں تصوف میں دل لگا لیا تھا، مولانا علاؤدین کے مدرسہ میں تعلیم کے دوران میں، جمال الدین اکسیر اور حمید الدین سے پڑھا۔ اس کے بعد مصر چلے گئے، نامور حنفی فقہیہ اکمل الدین بابرتی سے فقہ کی تعلیم حاصل کی۔
کتابیں
[ترمیم]
|
|
|
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hh7xdv — بنام: Molla Şemseddin Fenari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/18992 — بنام: محمد بن حمزة الفناري، 1350‒1431
- ↑ بنام: Muhammed b. Hamza b. Muhammed Şemseddîn el- Fenârî — CONOR.BG ID: https://plus.cobiss.net/cobiss/bg/bg/conor/59574629
- 1350ء کی پیدائشیں
- بورصہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1431ء کی وفیات
- 15 مارچ کی وفیات
- احناف
- بورصہ کی شخصیات
- پندرہویں صدی کے ماہرین قانون
- ترک منطقی
- سلطنت عثمانیہ کے شیخ الاسلام
- سلطنت عثمانیہ کے ماہرین قانون
- سنی صوفیاء
- سنی فقہا
- عثمانی سائنسدان
- علمائے اہلسنت
- ماتریدی شخصیات
- مسلم الٰہیات دان
- مفسرین
- ترک سنی علماء اسلام
- چودہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- پندرہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- شیوخ الاسلام