ماحولیاتی ہندسیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ماحولیاتی انجینئری سے رجوع مکرر)

Environmental engineering

مختصر تعارف[ترمیم]

ماحولیاتی انجینئری ماحولیاتی سائنس کا ایک شعبہ ہے۔ یہ دراصل سائنس اور انجینئری کا ماحول کو بہتر بنانے کے لیے امتزاج کی ایک شکل ہے۔ اس کا مقصد انسانی معاشرے کو صاف ہوا، تندرست اور صاف پانی اور رہنے کے لیے صاف جگہ کی فراہمی ہے۔ ماحولیاتی انجینئری کا علم اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ انسانی تہذیب۔