گوگا شیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گوگا شیر
(Goga Sher)
250px
ہدایت کاریونس ملک
شیخ لطیف شاہین (معاون)
پروڈیوسربیگم احد ملک
تحریرناصر ادیب
منظر نویسمختار گیلانی
ستارے
راویملک واحد
موسیقینذیر علی
سنیماگرافیمسعود بٹ
ایڈیٹرعلی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
127 منٹ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی

گوگا شیر (انگریزی: Goga Sher) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 18 مئی، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا یونس ملک ہیں۔ اور فلم ساز بیگم احد ملک تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہناز بیگم، ناہید اختر، رجب علی اور غلام عباس نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے گوگا شیر کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے شہزادی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں اقبال حسن، افضال احمد، نیئر سلطانہ اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی، حجرہ شاہ مقیم (20 اکتوبر 2020ء). "«پاکستانی پنجابی فلم گوگا شیر کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»". دیسی مووئیز ویب میں. محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020. 

بیرونی رابطہ[ترمیم]