سپر گرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سُپر گرل
انگریزیSupergirl
ہدایت کارمحمد اسلم ملک
راؤ قربان علی
مسعود اکبر
امجد ملک
پروڈیوسرمحمد زبیر
ایم فاروق
ایم اکرم
تحریرسعید نور
ستارے
راویایم اکرم
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیعاکف ملک
ایڈیٹرمشتاق مرزا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارانٹرکوم فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:19:06 منٹ
ملک پاکستان
 فلپائن
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 10 ملین (US$94,000)
باکس آفسروپیہ 15 کروڑ (US$1.4 ملین)

سپر گرل (انگریزی: Super Girl) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم 27 جنوری 1989ء کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا گیا تھا۔ یہ پاکستانی ایکشن اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ جس کی ہدایات محمد اسلم ملک نے دی ہیں جب کہ محمد زبیر اس کے تخلیق کار ہیں۔ فلم کی کہانی سید نور نے لکھی ہے۔ فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی، فلم کے نغمات وارث لدھیانوی اور خواجہ پرویز نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں اور البیلا نے گیت گائے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ashiq Ali Hujra Shah Muqeem (23 اگست 2018ء)۔ "The posters are old and worn, feel free to enquire about the extent of wear and tear about any specific poster that may interest you."۔ www.desimovies.biz۔ Original Poster of Super Girl (1989) Sultan Rahi, Anjuman, Gori, Humayun Qureshi, Rangeela, Albela, Qavi, Zubair۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2019  [مردہ ربط]

بیرونی رابطہ[ترمیم]