ابو اسحاق زجاج
ابو اسحاق زجاجادب اور نحوکے علما میں سے تھے
نام
[ترمیم]ابو اسحاق ابراہیم بن محمد السّری بن سہل الزجاج النحوی
ولادت
[ترمیم]الزجاج کی ولادت 241ھ 855ء بغداد میں ہوئی[1]
تعلیم و تربیت
[ترمیم]الزجاج نے قرآن کریم کے معانی کے بارے میں کتاب لکھی ہے۔ آپ نے مبرد اور ثعلب سے ادب سیکھا ہے۔ آپ شیشہ گری کیا کرتے تھے۔ پھر اسے چھوڑ کر ادب میں اشتغال کیا اور اسی کی طرف منسوب ہو گئے۔
تصنیفات
[ترمیم]1۔ معانی القرآن 2۔ کتاب خلق الانسان 3۔ کتاب فعلت و افعلت 4۔ کتاب الاشتقاق 5۔ کتاب العروض 6۔ کتاب القوافی 7۔ کتاب الفرق 8۔ کتاب خلق الفرس 9۔ کتاب مختصر فی النحو 10۔ کتاب ما ینصرف و مالا ینصرف 11۔ کتاب ابیات سیبویہ (یہ کتاب ابیات سیبویہ کی شرح ہے)۔ 12۔ کتاب النوادر 13۔ کتاب الانواء 14۔ تفسیر جامع المنطق 15۔ مختصر النحو 16۔ کتاب الآمال
وفات
[ترمیم]آپ نے 19 جمادی الآخری 311ھ 923ء کو جمعہ کے روز بغداد میں وفات پائی ہے۔ آپ کی عمر 80 سال سے زیادہ تھی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- 922ء کی وفیات
- اسلام کے مؤرخین
- بغداد کی شخصیات
- دسویں صدی کے سائنس دان
- دسویں صدی کے فلسفی
- دسویں صدی کے مسلمان
- عربی زبان کے ماہرین صرف و نحو
- علماء علوم اسلامیہ
- قرون وسطی کے عرب ماہر لسانیات
- قرون وسطی کے مسلم ماہرین نباتات
- ماہر عربیات
- محدثین
- مسلم قرون وسطی کے ماہرین حیوانات
- عباسی مصاحب
- عراقی ماہرین لسانیات
- 840ء کی دہائی کی پیدائشیں
- دسویں صدی کی عباسی شخصیات
- خلافت عباسیہ کے صابی علماء
- بصرہ کے گرائمر دان