اسلام آباد ایکسپریس
Appearance
اسلام آباد ایکسپریس Islamabad Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | لاہور جنکشن |
اسٹاپ | کوئی نہیں |
اختتام | راولپنڈی |
فاصلہ | 290 کلومیٹر (180 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 147 اپ (لاہور -> راولپنڈی), 148 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
اسلام آباد ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اسلام آباد ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 4 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
یہ ایک تیز رفتار نان سٹاپ ریل گاڑی ہے۔ لاہور سے اسلام آباد کے درمیان صرف چک لالہ اور راولپنڈی ریلوے اسٹیشن اس کے سٹاپ ہیں۔ اس ریل سروس کو 2004ء میں شروع کیا گیا تھا۔ اس ریل گاڑی میں اکانومی کلاس کوچز کے علاوہ اے سی سٹینڈرڈ کوچز اور پارلر کار کوچز بھی شامل ہیں۔ ریل گاڑی کا نام پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے نام پر رکھا گیا ہے جو لاہور جنکشن سے اسلام آباد کے اسٹیشن مارگلہ تک جاتی ہے۔
راستہ
[ترمیم]لاہور تا راولپنڈی براستہ وزیر آباد اور جہلم