"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 1: سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
{{مجموعہ احادیث}}
المستدرک علی الصحیحین اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل سنت کے مشہور عالم امام ابو عبداﷲ محمد بن عبداﷲ حاکم نیشاپوری[[الحاکم نیشاپوری]] (متوفی [[405ھ]]) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب [[مستدرک حاکم|المستدرک الحاکم]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref> المستدرك على الصحيحين،ناشردارالمعرفۃ بیروت ،1418</ref>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 14:18، 28 جنوری 2018ء

المستدرک علی الصحیحین اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل سنت کے مشہور عالم امام ابو عبداﷲ محمد بن عبداﷲ حاکم نیشاپوریالحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. المستدرك على الصحيحين،ناشردارالمعرفۃ بیروت ،1418

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔