مندرجات کا رخ کریں

"مغل شارع" کے نسخوں کے درمیان فرق

208 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''مغل شارع''' وادی کشمیر میں ضلع پونچھ کے قبضے بافلاظ سے [...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
==تعمیر==
نئی سڑک کی تعمیر کی تجویز 1950 کی دہائی میں وادی کشمیر کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے پیش کی گئی۔ وزیراعلی [[شیخ عبداللہ]] نے [[1979ء]] میں اس پر کام شروع کیا اور اسے مغل شارع کا نام دیا مگر فوجی مداخلت کی وجہ سے کام رک گیا۔ دوبارہ تعمیر اکتوبر [[2005ء]] میں شروع ہوئی جس کا تخمینہ 255 کروڑ اور تکمیل مارچ [[2007ء]] میں ہونے کا اندازہ تھا۔ ابتدا میں جنگلی حیاتات بلخظوط [[مارخور]] کے تحفظ کی وجہ سے اس کی بہت مخالفت کی گئی۔ مزید یہ کہ اُن کا دعوی تھا کہ سردیوں میں یہاں جلدی [[برف باری] ہو گی اور یہ وادی میں متبادل راستہ فراہم نہیں کر سکتا۔ بلاآخر بھارت کی عدالت عظمی نے سڑک کی تعمیر کی مشروط تعمیر کی اجازت دے دی۔ تعمیر کا کام دسمبر [[2008ء]] میں مکمل ہونا تھا مگر پہلی دفعہ معانئہ کے لیے [[12 جولائی]] [[2009ء]] کو کھولی گئی۔ دورویہ سڑک اگست [[2012ء]] میں کھولی گئی۔ نئی تاریخ تکمیل [[31 جولائی]] [[2013ء]] طے ہوئی مگر ریاستی حکومت پر اُمید ہے کہ اسے اِس تاریخ سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔
 
==مزید دیکھیں==
2,916

ترامیم