"ناورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سیاست
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20: سطر 20:
|حکومت_قسم = جمہوریہ (صدارتی نظام)
|حکومت_قسم = جمہوریہ (صدارتی نظام)
|راہنما_خطاب = صدر
|راہنما_خطاب = صدر
|راہنما_نام = مارکوس سٹیفین
|راہنما_نام = بارون واکا
|خودمختاری_قسم = آزادی
|خودمختاری_قسم = آزادی
|تسلیمشدہ_واقعات = - تاریخِ آزادی
|تسلیمشدہ_واقعات = - تاریخِ آزادی
سطر 64: سطر 64:
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔
[[فائل:LocationNauru.png|تصغیر|بائیں|300px|ناورو نقشے پر]]
[[فائل:LocationNauru.png|تصغیر|بائیں|300px|ناورو نقشے پر]]

== فہرست متعلقہ مضامین ناورو ==
== فہرست متعلقہ مضامین ناورو ==
[[فہرست متعلقہ مضامین ناورو]]
[[فہرست متعلقہ مضامین ناورو]]

نسخہ بمطابق 12:27، 15 دسمبر 2018ء

  
ناورو
ناورو
ناورو
پرچم
ناورو
ناورو
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: God's will first ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0°31′39″S 166°56′06″E / 0.5275°S 166.935°E / -0.5275; 166.935   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت یارن   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ناوروی زبان ،  انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 31 جنوری 1968  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی آسٹریلوی ڈالر   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+12:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم nr.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 NR  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +674  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
جمہوریہ کی مصنوعی سیارے سے تصویر

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔

بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔

معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔

ناورو نقشے پر

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ناورو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  2. The World Factbook — مصنف: سی آئی اے — ناشر: سی آئی اے
  3. http://chartsbin.com/view/edr