"اطالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
K7L (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م r2.7.2) (روبالہ جمع: min:Italia |
||
سطر 227: | سطر 227: | ||
[[mzn:ایتالیا]] |
[[mzn:ایتالیا]] |
||
[[ms:Itali]] |
[[ms:Itali]] |
||
[[min:Italia]] |
|||
[[cdo:É-dâi-lé]] |
[[cdo:É-dâi-lé]] |
||
[[mwl:Eitália]] |
[[mwl:Eitália]] |
نسخہ بمطابق 21:18، 12 فروری 2013ء
اطالیہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Made in Italy) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 42°30′N 12°30′E / 42.5°N 12.5°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | روم [2] |
سرکاری زبان | اطالوی [3] |
آبادی | |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | سرجیو ماتاریلا (3 فروری 2015–)[4][5] |
سربراہ حکومت | جارجا میلونی (22 اکتوبر 2022–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 18 جون 1946[6] |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | it. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | IT |
بین الاقوامی فون کوڈ | +39 |
درستی - ترمیم |
اطالیہ (اطالوی میں Italia) جنوبی یورپ میں میں واقع ایک جزیرہ نما ملک۔ رومی سلطنت ورومی تہذیب یہاں سے شروع ہوئی تھی۔ بعض لوگ اسے انگریزی کی نقالی میں اردو میں بھی اٹلی کہتے ہیں۔اٹلی کو عیسائیت کا گڑھ کہا جاتاہے۔رومن کیتھولک فرقے کے روحانی پیشواہ جن کو پوپ کہا جاتا ہے وہ روم میں واقع ایک جگہ جسے ویٹی کن سٹی کہتے ہیں،وہاں رہتے ہیں۔اٹلی کی سرحد فرانس،آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ سے ملتی ہے۔اس کا دارالحکومت روم ہے۔زبان اطالوی اور نظام حکومت پارلیمانی جمہوریہ ہے۔25 مارچ 1957 کو یہ یورپی یونین کا رکن بنا تھا۔اٹلی یورپی یونین کے بانی ممالک میں شامل ہے۔اس کا کل رقبہ 301318مربع کلومیٹر اور آبادی 59337888ہے۔اٹلی میں مسلمانوں کی کل تعداد 1379047 ہے۔
41°54′N 12°29′E / 41.900°N 12.483°E
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر اطالیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ اطالیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2024ء
- ↑ La Costituzione della Repubblica Italiana
- ↑ Legge 15 Dicembre 1999, n. 482
- ↑ Il Presidente della Repubblica Sergio Mattarella si è insediato al Quirinale
- ↑ Il Presidente della Repubblica Sergio Mattarella si è insediato al Quirinale — https://web.archive.org/web/20150206010544/http://www.quirinale.it/elementi/Continua.aspx?tipo=Notizia&key=393 — سے آرکائیو اصل
- ↑ Western Europe 2003 — صفحہ: 360 — شائع شدہ از: 2003 — ISBN 1-85743-152-9
زمرہ جات:
- اطالیہ
- یورپی ممالک
- یورپی اتحاد کے رکن ممالک
- بحیرہ روم کے ممالک
- الپائنی ممالک
- گروہ 8 کے ممالک
- گروہ 20 کے ممالک
- اطالوی زبان بولنے والے ممالک
- آزاد خیال جمہوریات
- نیٹو کے رکن ممالک
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- اتحاد بحیرہ روم کے رکن ممالک
- جمہوریات
- 1861ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- دو براعظموں میں واقع ممالک
- تاریخ شمار سانچے