"باب:اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: uz:Portal:Islom
م r2.7.2) (روبالہ جمع: cs:Portál:Islám
سطر 75: سطر 75:
[[زمرہ:باب اسلام]]
[[زمرہ:باب اسلام]]
[[زمرہ:ابواب مذاہب]]
[[زمرہ:ابواب مذاہب]]

[[ar:بوابة:إسلام]]
[[ar:بوابة:إسلام]]
[[fa:درگاه:اسلام]]
[[fa:درگاه:اسلام]]
سطر 81: سطر 82:
[[bn:প্রবেশদ্বার:ইসলাম]]
[[bn:প্রবেশদ্বার:ইসলাম]]
[[bs:Portal:Islam]]
[[bs:Portal:Islam]]
[[ce:Ков:Ислам]]
[[cs:Portál:Islám]]
[[de:Portal:Islam]]
[[de:Portal:Islam]]
[[es:Portal:Islam]]
[[es:Portal:Islam]]
[[fr:Portail:Islam]]
[[fr:Portail:Islam]]
[[he:פורטל:אסלאם]]
[[hi:प्रवेशद्वार:इस्लाम]]
[[hi:प्रवेशद्वार:इस्लाम]]
[[id:Portal:Islam]]
[[id:Portal:Islam]]
[[it:Portale:Islam]]
[[it:Portale:Islam]]
[[he:פורטל:אסלאם]]
[[ja:Portal:イスラーム]]
[[ka:პორტალი:ისლამი]]
[[ka:პორტალი:ისლამი]]
[[kk:Портал:Ислам]]
[[kk:Портал:Ислам]]
سطر 95: سطر 95:
[[ms:Portal:Islam]]
[[ms:Portal:Islam]]
[[nl:Portaal:Islam]]
[[nl:Portaal:Islam]]
[[ja:Portal:イスラーム]]
[[ce:Ков:Ислам]]
[[uz:Portal:Islom]]
[[pl:Portal:Islam]]
[[pl:Portal:Islam]]
[[pt:Portal:Islão]]
[[pt:Portal:Islão]]
سطر 100: سطر 103:
[[si:ද්වාරය:ඉස්ලාම්]]
[[si:ද්වාරය:ඉස්ලාම්]]
[[sv:Portal:Islam]]
[[sv:Portal:Islam]]
[[tt:Портал:Ислам]]
[[tg:Портал:Ислом]]
[[tg:Портал:Ислом]]
[[tr:Portal:İslam]]
[[tr:Portal:İslam]]
[[tt:Портал:Ислам]]
[[uz:Portal:Islom]]
[[zh:Portal:伊斯兰教]]
[[zh:Portal:伊斯兰教]]

نسخہ بمطابق 14:55، 18 فروری 2013ء

بسم الله الرحمن الرحيم
بسم الله الرحمن الرحيم

باب اسلام

اسلام ایک توحیدی مذہب ہے جو اللہ کی طرف سے، حضرت محمد ﷺ کے ذریعے انسانوں تک پہنچائی گئی آخری الہامی کتاب (قرآن مجيد) کی تعلیمات پر قائم ہے۔ یعنی دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی اسلام (اور مسلم نظریے کے مطابق گذشتہ ادیان کی اصلاح) کا آغاز، 610ء تا 632ء تک 23 سال پر محیط عرصے میں محمد پر اللہ کی طرف سے اترنے والے الہام (قرآن) سے ہوتا ہے۔ قرآن عربی زبان میں نازل ہوا (برائے وجہ : اللسان القرآن)[1] اور اسی زبان میں دنیا کی کل آبادی کا کوئی 24% حصہ یعنی لگ بھگ 1.6 تا 1.8 ارب افراد[2] اس کو پڑھتے ہیں ؛ ان میں (مختلف ذرائع کے مطابق) قریبا 20 تا 30 کروڑ ہی وہ ہیں جن کی مادری زبان عربی ہے جبکہ 70 تا 80 کروڑ، غیر عرب یا عجمی[3] ہیں جن کی مادری زبان عربی کے سوا کوئی اور ہوتی ہے۔ متعدد شخصی ماخذ سے اپنی موجودہ شکل میں آنے والی دیگر الہامی کتابوں کے برعکس، بوسیلۂ وحی، فرد واحد (محمد ) کے منہ سے ادا ہوکر لکھی جانے والی کتاب اور اس کتاب پر عمل پیرا ہونے کی راہنمائی فراہم کرنے والی شریعت[1] ہی دو ایسے وسائل ہیں جن کو اسلام کی معلومات کا منبع قرار دیا جاتا ہے۔

اسلام عیسائیت کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے جس کے پیروکاروں کا تخمینہ تعداد 1.9 بلین افراد یا زمین کی آبادی کا تقریباً ایک چوتھائی ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے [4] اسلام دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا بڑا مذہب ہے اور پیو ریسرچ سینٹر کی طرف سے توقع ہے کہ اکیسویں صدی کے آخر تک یہ دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے 49 ممالک میں مسلمانوں کی آبادی کی اکثریت ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے

زیادہ تر مسلمان دو فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔جن میں اہل سنت ولجماعت (85-90%) ہیں [5] اور اہل تشیع (10-15%)ہیں۔ [6] تقریباً 13% مسلمان انڈونیشیا میں رہتے ہیں، جو سب سے بڑامسلم اکثریتی ملک ہے۔[7] 31% مسلمان جنوبی ایشیا میں رہتے ہیں، نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے یہ دنیا میں مسلمانوں کی سب سے زیادہ تعداد والا خطہ ہے۔ 20 % مسلمان مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں رہتے ہیں، جہاں یہ غالب مذہب ہے، [8] اور 15% سب صحارا افریقہ میں۔ [9] امریکہ ، قفقاز ، وسطی ایشیا ، چین ، یورپ ، جنوب مشرقی ایشیا ، فلپائن اور روس میں بھی بڑی مسلم کمیونٹیاں آباد ہیں۔ [10] نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ; بے نام حوالہ جات کا مواد ہونا چاہیے اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا بڑا مذہب ہے۔ [11]

منتخب مقالہ

Featured picture

In this month

In the news

مخطُوطہ قرآن جامعہ برمنگھم. القرآن الكريم/سورة مريم اور القرآن الكريم/سورة طہ۔
مخطُوطہ قرآن جامعہ برمنگھم. القرآن الكريم/سورة مريم اور القرآن الكريم/سورة طہ۔
تازہ خبریں
ویکی اخبار باب اسلام
Read and edit Wikinews

زمرہ:اسلام

منتخب شخصیت

سلیمان اول
سلیمان اول

سلیمان اول (المعروف سلیمان قانونی اور سلیمان اعظم) سلطنت عثمانیہ کے دسویں فرمانروا تھے جنہوں نے 1520ء سے 1566ء تک 46 سال تک حکمرانی کے فرائض انجام دیئے۔ وہ بلاشبہ سلطنت عثمانیہ کے سب سے عظیم حکمران تھے جنہوں نے اپنے بے مثل عدل و انصاف اور لاجواب انتظام کی بدولت پوری مملکت اسلامیہ کو خوشحالی اور ترقی کی شاہراہ پر گامزن کردیا۔ انہوں نے مملکت کے لئے قانون سازی کا جو خصوصی اہتمام کیا اس کی بنا پر ترک انہیں سلیمان قانونی کے لقب سے یاد کرتے ہیں جبکہ مغرب ان کی عظمت کا اس قدر معترف ہے کہ مغربی مصنفین انہیں سلیمان ذیشان یا سلیمان عالیشان اور سلیمان اعظم کہہ کر پکارتے ہیں۔ ان کی حکومت میں سرزمین حجاز، ترکی، مصر، الجزائر، عراق، کردستان، یمن، شام، بیت المقدس، خلیج فارس اور بحیرہ روم کے ساحلی علاقے، یونان اور مشرقی و مغربی ہنگری شامل تھے۔

Did you know...

WikiProjects

Selected quote

Topics

Featured content

Categories

اسلامتاریخ اسلامبلحاظ براعظمبلحاظ ملکبلحاظ خطہبلحاظ مقامقرآنسنتسیرتحدیثفقہکتبادبمتونشاعریمعماریزمرہ:صحابہزمرہ:صحابیاتشخصیات

اسلام اور ۔ ۔ ۔

دیگر مذاہبسیاستغلامیمعاشرہجانورتشددرقص

Things you can do

آپ کیا کرسکتے ہیں؟
آپ کیا کرسکتے ہیں؟
  • اسلامی مضامین کے آخر میں {{باب|اسلام}} کا اضافہ کرسکتے ہیں۔
  • اسلام سے متعلق مضامین تحریر کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
  • اس کے علاوہ آپ اسلام سے متعلق مضامین میں اضافہ کر کے بھی مدد کر سکتے ہیں۔
  • انگریزی ویکیپیڈیا سے اسلامی مضامین کا اردو میں ترجمہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ ابواب


محمدمحمد{{صل}}
محمد
قرآنقرآن کریم
قرآن
حدیثحدیث
حدیث
فقہ اسلامیفقہ اسلامی
فقہ اسلامی
تاریخ اسلامتاریخ اسلام
تاریخ اسلام
تصوفتصوف
تصوف
مذہبمذہب
مذہب
محمدﷺ قرآن حدیث فقہ اسلامی تاریخ اسلام تصوف مذہب

ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

اسلام اسلام اسلام اسلام اسلام اسلام اسلام
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع
  1. ^ ا ب Is the Qur'an for Arabs Only? By Abul A'la Mawdudi آن لائن موقع
  2. مسلم آبادی 1.6 ارب اور 1.82 ارب کا بیان
  3. Learning Arabic at Berkeley By Sonia S'hiri اسی کروڑ
  4. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ اسلام pewresearch.org نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  5. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ اسلام Sunni-eb نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  6. See
  7. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ اسلام pew2015countries نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  8. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ اسلام pewmuslim22 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  9. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ اسلام pewmuslim32 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  10. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ اسلام pewmuslim12 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  11. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ اسلام USNewsLippman نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔