مندرجات کا رخ کریں

دن/رات کرکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹرینٹ برج میں دن/رات کرکٹ

دن/رات کرکٹ (انگریزی: Day/night cricket) جسے فلڈ لائٹ کرکٹ (انگریزی: Floodlit cricket) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا کرکٹ میچ ہے جو مکمل یا عام طور جزوی طور پر شام کو مصنوعی روشنی میں کھیلا جاتا ہے۔

میزبان ملک کے لحاظ سے پہلے بین الاقوامی دن/نائٹ میچز

[ترمیم]
نمبر تاریخ میزبان مہمان ٹیم مقام نتیجہ
1 27 نومبر 1979ء  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
2 28 ستمبر 1984ء  بھارت  آسٹریلیا جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (دہلی)، دہلی  آسٹریلیا 48 رنز سے
3 4 ستمبر 1992ء  سری لنکا  آسٹریلیا آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  سری لنکا 5 وکٹوں سے
4 7 دسمبر 1992ء  جنوبی افریقا  بھارت نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن  جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
5 3 فروری 1996  نیوزی لینڈ  زمبابوے مکلین پارک، نیپیئر  زمبابوے 21 رنز سے جیت
6 17 مارچ 1996ء  پاکستان  سری لنکا,  آسٹریلیا قذافی اسٹیڈیم، لاہور  سری لنکا 7 وکٹوں سے
7 11 دسمبر 1997ء  متحدہ عرب امارات  انگلستان,  بھارت شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  انگلستان 7 رنز سے
8 24 اکتوبر 1998  بنگلادیش  نیوزی لینڈ,  زمبابوے بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا  نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
9 6 جولائی 2000ء  انگلستان  ویسٹ انڈیز,  زمبابوے برسٹل کاونٹی گراؤنڈ، برسٹل  انگلستان 6 وکٹوں سے
10 10 مئی 2006ء  ویسٹ انڈیز  زمبابوے بیوزجور کرکٹ گراؤنڈ، گروس آئلٹ  ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
11 12 ستمبر 2006ء  ملائیشیا  آسٹریلیا,  ویسٹ انڈیز کنرارا اکیڈمی اوول, کوالالمپور  آسٹریلیا 78 رنز سے
12 9 ستمبر 2021ء  سلطنت عمان  پاپوا نیو گنی,  ریاستہائے متحدہ الامارات, مسقط  ریاستہائے متحدہ 134 رنز سے

دن/رات ٹیسٹ میچوں کی فہرست

[ترمیم]
شمار تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم مقام نتیجہ
1 27 نومبر–1 دسمبر 2015ء  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
2 17-13 اکتوبر 2016ء  پاکستان  ویسٹ انڈیز دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی  پاکستان 56 تنز سے
3 24–28 نومبر 2016ء  آسٹریلیا  جنوبی افریقا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
4 15–19 دسمبر 2016ء  آسٹریلیا  پاکستان گابا، برسبین  آسٹریلیا 39 رنز سے
5 17–21 اگست 2017ء  انگلستان  ویسٹ انڈیز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم [n 1]  انگلستان ایک انگز اور 209 رنز سے
6 6–10 اکتوبر 2017ء  پاکستان  سری لنکا دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی  سری لنکا 68 رنز سے
7 2–6 دسمبر 2017ء  آسٹریلیا  انگلستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ [n 1]  آسٹریلیا 120 رنز سے
8 26–29 دسمبر 2017ء  جنوبی افریقا  زمبابوے سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا ایک انگز اور 120 رنز سے
9 22–26 مارچ 2018ء  نیوزی لینڈ  انگلستان ایڈن پارک، آکلینڈ [n 1]  نیوزی لینڈ ایک انگز اور 49 رنز سے
10 23–27 جون 2018ء  ویسٹ انڈیز  سری لنکا کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن [n 1]  سری لنکا 4 وکٹوں سے
11 24-28 جنوری 2019ء  آسٹریلیا  سری لنکا دی گابا، برسبین  آسٹریلیاایک اننگز اور 40 رنز سے
12 22–26 نومبر 2019ء  بھارت  بنگلادیش ایڈن گارڈنز، کولکتہ  بھارتایک اننگز اور 46 رنز سے
13 29 نومبر تا 3 دسمبر 2019ء  آسٹریلیا  پاکستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا ایک اننگز اور 48 رنز سے
14 12-16 دسمبر 2019  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ  آسٹریلیا296 رنز سے جیت لیا۔
15 17–21 دسمبر 2020  آسٹریلیا  بھارت ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا8 وکٹوں سے جیت لیا۔
16 24–28 فروری 2021  بھارت  انگلستان نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد  بھارت10 وکٹوں سے
17 16–20 دسمبر 2021  آسٹریلیا  انگلستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 275 رنز سے
18 14–18 جنوری 2022  آسٹریلیا  انگلستان بیللیریواوول، ہوبارٹ  آسٹریلیا 146 رنز سے
19 12-16 مارچ 2022  بھارت  سری لنکا ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور  بھارت238 رنز سے
20 8-12 دسمبر 2022  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 419 رنز سے
21 16–20 فروری 2023  نیوزی لینڈ  انگلستان بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی  انگلستان267 رنز سے
22 25-29 جنوری 2024  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز دی گابا، برسبین  ویسٹ انڈیز8 رنز سے
23 6-10 دسمبر 2024ء  آسٹریلیا  بھارت ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

خواتین

[ترمیم]
شمار تاریخ میزبان ٹیم مہمان ٹیم مقام نتیجہ
1 9-12 نومبر 2017  آسٹریلیا  انگلستان نارتھ سڈنی اوول، سڈنی میچ ڈرا
2 30 ستمبر-3 اکتوبر 2021  آسٹریلیا  بھارت کرارا اسٹیڈیم، گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ میچ ڈرا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت an earlier start time was used when the previous day's cricket was disrupted by rain.