راجہ اظہر خان
راجہ اظہر خان | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی سندھ | |
مدت منصب 13 August 2018 – 11 August 2023 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
راجا اظہر خان ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
سیاسی دور[ترمیم]
وہ 2018 کے سندھ کے صوبائی انتخابات میں PS-97 کورنگی کراچی-VI سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
تنازعات[ترمیم]
04 نومبر ، 2022 کو کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران راجا اظہر زخمی ہو گئے[2]
21اگست 2023 کو ان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ یہ گرفتاری پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کی گئی حکومت وقت کی انتقامی کارروائی کا نتیجہ تھی ۔
بیرونی روابط[ترمیم]
Mr. Raja Azhar Khan سندھ صوبائی اسمبلی دفتری سائٹ پرفائلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pas.gov.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018
- ↑ "پی ٹی آئی احتجاج: رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر زخمی"۔ جنگ ویب سائٹ۔ 04 نومبر ، 2022