ضلع چارسدہ
Appearance
ضلع چارسدہ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔
محلّ وقوع
[ترمیم]یہ ضلع صوبہ خیبر پختونخوا کے مغرب میں واقع ہے۔ اِس کے شمال کی طرف ضلع ملاکنڈ، مشرق کی طرف ضلع مردان، جنوب کی طرف پشاور اور نوشہرہ کے اضلاع جبکہ مغرب کی طرف مہمند ایجنسی ہے۔ ضلعے کا رقبہ 996 مربع کلومیٹر ہے۔
انتظامیہ
[ترمیم]ضلع چارسدہ اِنتظامی طور پر تین ذیلی تحصیلوں پر مشتمل ہے:
تحصیل کا نام | یونین کی تعداد | ||
---|---|---|---|
چارسدہ | 24 | تنگی | 12 |
شبقدر | 10 |
ضلعے سے صوبائی اسمبلی میں چھ ارکان منتخب ہوئے ہیں:
حلقہ | نام | جماعت |
---|---|---|
PF-17 (چارسدہ-1) | فضل شکور خان | عوامی نیشنل پارٹی |
PF-18 (چارسدہ-2) | وکیل ارشد عبد اﷲ | عوامی نیشنل پارٹی |
PF-19 (چارسدہ-3) | شکیل بشیر عمرزئی | عوامی نیشنل پارٹی |
PF-20 (چارسدہ-4) | آفتاب احمد خان شیرپاؤ | پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) |
PF-21 (چارسدہ-5) | سکندر حیات خان شیرپاؤ | پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ |
PF-22 (چارسدہ-6) | محمد علی خان | پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) |
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کا سرکاری موقع جالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ panwfp.gov.pk (Error: unknown archive URL)