مندرجات کا رخ کریں

ضلع کراچی (ضلع کراچی جنوبی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

District Karachi
ضلع کراچی
ضلع کراچی کا نقشہ
ضلع کراچی کا نقشہ
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
ڈویژنکراچی ڈویژن
تشکیل1972
قائم ازممتاز بھٹو (وزیر اعلیٰ)
مرکزی دفترڈی ایم سی جنوبی
انتظامی تقسیم
۵
  • آرام باغ سب ڈویژن
    سول لائن سب ڈویژن
    گارڈن سب ڈویژن
    لیاری سب ڈویژن
    صدر سب ڈویژن
حکومت
 • قسمقصبہ بلدیاتی تنظیم (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن)
 • قائم مقام منتظم (ڈپٹی کمشنر)الطاف حسین سریو
 • انتخابی حلقےاین اے۔239 (کراچی جنوبی۔1)
این اے۔240 (کراچی جنوبی۔2)
این اے۔241 (کراچی جنوبی۔3)
رقبہ
 • کل122 کلومیٹر2 (47 میل مربع)
بلندی14 میل (46 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء)
 • کل2,329,764
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
رمزیہ ڈاک74400
ٹیلی فون کوڈ021

ضلع کراچی (Karachi District)، پرانا نام ضلع کراچی جنوبی صوبہ سندھ، پاکستان میں کراچی ڈویژن کا ایک انتظامی ضلع ہے جو 1972ء میں تشکیل دیا گیا۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع کراچی کی آبادی 2,329,764 افراد پر مشتمل ہے۔

علم آبادیات

[ترمیم]

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع کراچی کی آبادی تئیس لاکھ انتیس ہزار سات سو چونسٹھ 2,329,764 افراد پر مشتمل ہے۔ جن میں مردوں کی تعداد 1,240,860 ہے جبکہ خواتین کی تعداد 1,088,520 ہے۔


ضلع کراچی کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)

  اردو (34.7%)
  سندھی (15.62%)
  بلوچی (11.58%)
  پشتو (9.42%)
  پنجابی (8.17%)
  ہندکو (3.71%)
  سرائیکی (2.64%)
  دیگر (14.16%)


کراچی جنوبی کے انتظامی ٹاؤن

[ترمیم]

انتظامی تقسیم

لیاری ٹاؤن کل 11 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

انتظامی تقسیم

صدر ٹاؤن مندرجہ ذیل 11 یونین کونسلوں (مع آبادی) میں تقسیم ہے:


انتظامی تقسیم

جمشید ٹاؤن مندرجہ ذیل 13 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:


    کراچی جنوبی

  1. لیاری ٹاؤن
  2. صدر ٹاؤن
  3. جمشید ٹاؤن
  4. کراچی شرقی
  5. گلشن ٹاؤن
  6. کورنگی ٹاؤن
  7. لانڈھی ٹاؤن
  8. شاہ فیصل ٹاؤن
  9. کراچی وسطی
  10. لیاقت آباد ٹاؤن
  11. نارتھ ناظم آباد ٹاؤن
  12. گلبرگ ٹاؤن
  13. نیو کراچی ٹاؤن

    کراچی غربی

  1. کیماڑی ٹاؤن
  2. سائٹ ٹاؤن
  3. بلدیہ ٹاؤن
  4. اورنگی ٹاؤن
  5. ملیر
  6. ملیر ٹاؤن
  7. بن قاسم ٹاؤن
  8. گڈاپ ٹاؤن
چھاؤنیاں
ا. کراچی چھاؤنی
ب. کلفٹن چھاؤنی
ج. کورنگی کریک چھاؤنی
د. فیصل چھاؤنی
ہ. ملیر چھاؤنی
و. منوڑہ چھاؤنی

تصاویر

[ترمیم]