مندرجات کا رخ کریں

محمد عباس انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حجت الاسلام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مولوی محمد عباس انصاری
(کشمیری میں: مُحمَّد عبَّاس انصاری ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مولوی عباس انصاری خطاب کرتے ہوئے

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1936(1936-08-18)
بھارت کا پرچم سری نگر، کشمیر
وفات 25 اکتوبر 2022ء (86 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سری نگر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت کشمیری
نسل کشمیری
مذہب شیعہ اسلام
جماعت آل پاٹیز حریت کانفرنس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی حوزہ علمیہ نجف   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کشمیری حریت رہنما و جید عالم دین
مادری زبان کشمیری   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  عربی ،  کشمیری   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ https://ittihadul.tripod.com

مولوی محمد عباس انصاری(پیدائش 18 اگست 1936 تا 25 اکتوبر 2022ء) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ایک معروف حریت رہنما تھے جو جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ بھی رہے۔ وہ 1962ء سے کشمیر میں سیاسی و مذہبی طور پر سرگرم عمل تھے۔ وہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، شعلہ بیان خطیب اور قلم کار تھے۔ وہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور اہم رہنما تھے۔ العباس ریلیف ٹرسٹ کے بانی بھی تھے۔

وفات

[ترمیم]

مولانا عباس انصاری 25 اکتوبر 2022ء کو صبح کے وقت طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے جنازے میں تقریباً ایک لاکھ افراد نے حصہ لیا۔ اور ان کی تدفین بابا مزار سرینگر میں ہوئی۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:حوال جات