جاتی عمرہ (لاہور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محلہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
شہرلاہور
ٹاؤناقبال ٹاؤن
یونین کونسل124 (سلطان کے)

جاتی عمرہ ( (Jati Umra) ) ایک چھوٹا قصبہ ہے جو اقبال ٹاؤن میں 124 (سلطانکے) کی یونین کونسل ، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس قصبہ کی وجہ شہرت سابقہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی رہائش گاہ ہے۔

تاریخ[ترمیم]

جاتی امرا لاہور کے قریب شریف خاندان کی محلاتی جائداد ہے اور اس کا نام پنجاب، بھارت میں ان کے آبائی قصبے جاتی عمرا، ترن تارن صاحب، امرتسر کے نام پر رکھا گیا ہے۔۔[1] میاں محمد شریف 1932 میں جاتی امرا میں پیدا ہوئے اور لاہور ہجرت کرنے سے وہیں مقیم رہے۔[2][3][4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شریف خاندان کا جاتی امرا کو بحال کرنے کا منصوبہ
  2. یدھویر رانا (16 دسمبر 2013)۔ "پاکستانی پنجاب آمد شہباز شریف کا جاتی امرا میں آبائی گھر کا دورہ"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016 
  3. Tribune News Service (3 February 2016)۔ "جاتی امرا شریف خاندان سے اپنا آخری ربط کھو بیٹھا۔"۔ tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016 
  4. "شہباز شریف کا جاتی عمرہ انڈیا کا دورہ"۔ video.dunyanews.tv۔ 20 April 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2016