ابوالفداء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش: 1273ء وفات: 1331

عرب مورخ ۔ دمشق میں پیدا ہوا۔ صلیبی جنگوں میں عیسائیوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔ 1301میں شام کے ایک علاقے کا گورنر بھی رہا۔ کئی کتب تصنیف کیں۔ جن میں تاریخ البشر ﴿ قبل از اسلام سے آٹھویں صدی ہجری تک﴾ اور تقویم البلدان ﴿علم جغرافیہ﴾ بہت مشہور ہیں۔