"سلامت علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4: سطر 4:


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
استاد سلامت علی خان 12 دسمبر، 1934ء کو شام چوراسی، ضلع ہوشیارپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔<ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، [[اردو سائنس بورڈ]] لاہور، 2006ء، ص 366</ref> <ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 879</ref><ref name="thefridaytimes.com">[http://www.thefridaytimes.com/14012011/page27.shtml استاد سلامت علی خان از استاد غلام حیدر خان، ویکلی فرائیڈے ٹائمز، پاکستان، 14-20 جنوری 2010ء]</ref>۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائی [[نزاکت علی خان|استاد نزاکت علی خان]] کے ساتھ اپنے والد [[ولایت علی خان|استاد ولایت علی خان]] سے موسیقی کی تربیت حاصل کی اور نہایت کم عمری میں ہندوستان گیر شہرت حاصل کی۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد انہوں نے پہلے [[ملتان]] اور پھر [[لاہور]] میں اقامت اختیار کی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
استاد سلامت علی خان 12 دسمبر، 1934ء کو شام چوراسی، ضلع ہوشیارپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔<ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، [[اردو سائنس بورڈ]] لاہور، 2006ء، ص 366</ref> <ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 879</ref><ref name="thefridaytimes.com">{{Cite web |url=http://www.thefridaytimes.com/14012011/page27.shtml |title=استاد سلامت علی خان از استاد غلام حیدر خان، ویکلی فرائیڈے ٹائمز، پاکستان، 14-20 جنوری 2010ء |access-date=2016-06-25 |archive-date=2014-02-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140223062406/http://www.thefridaytimes.com/14012011/page27.shtml |url-status=dead }}</ref>۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائی [[نزاکت علی خان|استاد نزاکت علی خان]] کے ساتھ اپنے والد [[ولایت علی خان|استاد ولایت علی خان]] سے موسیقی کی تربیت حاصل کی اور نہایت کم عمری میں ہندوستان گیر شہرت حاصل کی۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد انہوں نے پہلے [[ملتان]] اور پھر [[لاہور]] میں اقامت اختیار کی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>


استاد سلامت علی کا گھرانہ دھرپد گائیکی کے لیے مشہور تھا لیکن استاد سلامت علی خان نے اپنے ایک بزرگ میاں کریم بخش مجذوب سے خیال گائیکی میں بھی اختصاص حاصل کیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
استاد سلامت علی کا گھرانہ دھرپد گائیکی کے لیے مشہور تھا لیکن استاد سلامت علی خان نے اپنے ایک بزرگ میاں کریم بخش مجذوب سے خیال گائیکی میں بھی اختصاص حاصل کیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>

نسخہ بمطابق 23:04، 17 جنوری 2021ء

سلامت علی خان
معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شام چوراسی ،  ضلع ہوشیارپور ،  برطانوی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 جولا‎ئی 2001ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو [1]،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل دھرپد ،  خیال ،  کافی ،  غزل ،  ٹھمری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

استاد سلامت علی خان (پیدائش: 12 دسمبر، 1934ء - وفات: 11 جولائی، 2001ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے شام چوراسی گھرانے کے نامور کلاسیکی گائیک تھے۔

حالات زندگی

استاد سلامت علی خان 12 دسمبر، 1934ء کو شام چوراسی، ضلع ہوشیارپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔[2] [3][4]۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائی استاد نزاکت علی خان کے ساتھ اپنے والد استاد ولایت علی خان سے موسیقی کی تربیت حاصل کی اور نہایت کم عمری میں ہندوستان گیر شہرت حاصل کی۔ تقسیم ہند کے بعد انہوں نے پہلے ملتان اور پھر لاہور میں اقامت اختیار کی۔[3]

استاد سلامت علی کا گھرانہ دھرپد گائیکی کے لیے مشہور تھا لیکن استاد سلامت علی خان نے اپنے ایک بزرگ میاں کریم بخش مجذوب سے خیال گائیکی میں بھی اختصاص حاصل کیا۔[3]

1955ء میں وہ استاد نزاکت علی خان کے ساتھ آل اندیا میوزک کانفرنس منعقدہ کلکتہ، بھارت میں شرکت کی۔ وہ برصغیر کے واحد گائیک تھے جنہیں مسلسل دس سال تک آل اندیا میوزک کانفرنس کلکتہ میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ انہوں نے برطانیہ، امریکا، جرمنی، ہندوستان، افغانستان، سنگاپور، ہالینڈ، اسکاٹ لینڈ، سوئزرلینڈ اور اٹلی میں اپنے فن کا مظاہری کیا۔[4] 1983ء میں استاد نزاکت علی خان کی وفات کے بعد استاد سلامت علی خان کی گائیکی کا سلسلہ خاصا کم ہو گیا تھا۔

اعزازات

حکومت پاکستان نے استاد سلامت علی خان کی فنی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں14 اگست، 1989ء کو صدارتی اعزا برائے حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز عطا کیا۔[3]

ہم عصر گلوکاروں کی رائے

معروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے مطابق:

استاد سلامت علی خان برصغیر پاک و ہند کے عظیم گلوکار تھے۔[4]

وفات

استاد سلامت علی خان 11 جولائی، 2001ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ لاہور میں قبرستان اسکیم موڑ، ملتان روڈ میں آسودہ خاک ہیں[3][4][2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/252682851
  2. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 366
  3. ^ ا ب پ ت ٹ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 879
  4. ^ ا ب پ ت "استاد سلامت علی خان از استاد غلام حیدر خان، ویکلی فرائیڈے ٹائمز، پاکستان، 14-20 جنوری 2010ء"۔ 23 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2016