سید شریف مرتضی
Appearance
سید شریف مرتضی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 966ء [1] بغداد |
وفات | سنہ 1044ء (77–78 سال)[1][2] بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان [3]، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
درستی - ترمیم |
ابو القاسم علی بن حسین بن موسیٰ، مشہور بہ سید (شریف، شیخ) مرتضیٰ علمالہدیٰ، (پیدائش: 355ھ/ 966ء— وفات: 436ھ/ 1044ء) پانچویں صدی ہجری کے معروف شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ طوسی اور اپنے بھائی سید شریف رضی کے ہم عصر تھے۔اہل تشیع کے بہت بڑے عالم دین ہیں۔
سوانح
[ترمیم]سید مرتضیٰ 355ھ مطابق 966ء میں بغداد میں پیدا ہوئے۔
وفات
[ترمیم]سید مرتضیٰ کی وفات 436ھ مطابق 1044ء میں بغداد میں ہوئی۔ مشہور روایات کے مطابق اُن کی تدفین بغداد کے محلہ کاظمین میں کی گئی جہاں اُن سے منسوب مرقد بھی موجود ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/104162821 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15083489x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/104162821 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
زمرہ جات:
- 966ء کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1044ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- اسلام ناؤ خانے
- شیعہ اثناعشری
- شیعہ محدثین
- عراقی شیعہ
- علماء علوم اسلامیہ
- گیارہویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- محدثین
- ہاشمی شخصیات
- موسوی خاندان
- علمائے شیعہ
- دسویں صدی کی عرب شخصیات
- گیارہویں صدی کی عرب شخصیات
- 960ء کی دہائی کی پیدائشیں
- آل بویہ کے علما