ابتدائی نسائیت
نسائی تحریک کے وجود سے پہلے جو لوگ اور کارکن خواتین کی مساوات پر تبادلہ خیال کرتے رہے یا اس کو آگے بڑھایا، انھیں بعض اوقات ابتدائی نسائیت پسند/پروٹو فیمسٹسٹ کا نام دیا جاتا ہے۔[1] کچھ اسکالر اس اصطلاح پر تنقید کرتے ہیں کیوں کہ ان کا خیال ہے کہ اس سے پہلے کی جانے والی شراکت کی اہمیت کم ہوتی ہے یا یہ کہ نسائيت کے آغاز کی کوئی مخصوص تاریخ نہیں ہے جس کے لیے ابتدائی نسائیت/پروٹو فیمسٹسٹ یا جدید نسائیت/پوسٹ فیمسٹسٹ جیسی اصطلاحات استعمال ہوں۔[2][3][4][5]
ایلین ہاف مین بارچ کے مطابق، 428 قبل مسیح میں، [6] افلاطون نے، خواتین کی مجموعی سیاسی اور جنسی مساوات کے لیے [بحث کی]، وہ خواتین کی وکالت کرتے ہوئے ان کو اعلیٰ طبقے … وہ لوگ جو حکمرانی کرتے ہیں اور لڑتے ہیں، کا رکن بنانے کی حمایت کرتا ہے۔[7]
اندل، ایک خاتون تمل جوگی، ساتویں یا آٹھویں صدی کے آس پاس تھی۔[8][9] وہ تھرپاوی لکھنے کی وجہ سے مشہور ہے۔[9] اندل نے گوڈا منڈیالی جیسے خواتین کے گروپوں کو متاثر کیا ہے۔[10] کچھ لوگو وشنو کے ساتھ اس کی الہی شادی کو نسائی عمل کے طور پر دیکھتے ہیں، کیوں کہ وشنو نے اسے بیوی ہونے کے باقاعدہ فرائض سے اجتناب کرنے اور خود مختاری حاصل کرنے کی اجازت دی۔[11]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑
- ↑ Cott, Nancy F. "What's In a Name? The Limits of ‘Social Feminism’; or, Expanding the Vocabulary of Women's History"۔ Journal of American History 76 (دسمبر 1989): 809–829
- ↑ Margaret Ferguson (مارچ 2004)۔ "Feminism in Time"۔ Modern Language Quarterly۔ 65 (1): 7–8۔ doi:10.1215/00267929-65-1-7
- ↑
- ↑ The Columbia Encyclopedia (Columbia Univ. Press, 5th ed. 1993(آئی ایس بی این 0-395-62438-X))، entry Plato۔
- ↑ Baruch, Elaine Hoffman, Women in Men's Utopias، in Rohrlich, Ruby, & Elaine Hoffman Baruch, eds.، Women in Search of Utopia، op. cit.، p. [209] and see p. 211 (Plato supporting "child care" so women could be soldiers)، citing, at p. [209] n. 1, Plato, trans. Francis MacDonald Cornford, The Republic (N.Y.: Oxford Univ. Press, 1973)، Book V.
- ↑ Krishna : a sourcebook۔ Bryant, Edwin F. (Edwin Francis)، 1957-۔ Oxford: Oxford University Press۔ 2007۔ ISBN 978-0-19-972431-4۔ OCLC 181731713
- ^ ا ب Mandakranta Bose (2010)۔ Women in the Hindu Tradition: Rules, roles and exceptions۔ London & New York: Routledge۔ صفحہ: 112–119
- ↑ Women's Lives, Women's Rituals in the Hindu Tradition;page 186
- ↑ Arvind Sharma، Katherine K. Young (1999)۔ Feminism and world religions۔ SUNY Press۔ صفحہ: 41–43