نسائیت پسند مسلمانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ اہم مسلمان نسائیت پسندوں کی نامکمل ہے، جو زمانی ترتیب سے ہے۔

اس میں، مثال کے طور پر، پہلے کے ایسے مصنفین شامل ہوسکتے ہیں جنہوں نے خود کو نسائیت پسند کی شناخت نہیں دی تھی لیکن ان کے کاموں میں مردانہ غلبہ کی مزاحمت کے ذریعہ "حقوق نسواں شعور" کو فروغ دینے پتہ چلتا ہے۔

ابتدائی اور وسط 19 ویں صدی کے نسائیت پسند[ترمیم]

1801ء اور 1874ء کے درمیان میں پیدا ہونے والی شخصیات

نام ملک پیدائش وفات تبصرہ حوالہ
قاسم امین مصر 1863 1908 حقو نسوان کے ابتدائی حمایتی [1][2]
نواب فیض النساء بنگلہ دیش 1834 1903 تعلیم نسوان کی حمایتی [3]
حمیدہ جوانشیر آذربائیجان 1873 1955 حقوق نسواں کی کارکن، مخیر [4]
عائشہ تیمور مصر 1840 1902 سماجی کارکن، ناول نگار [5]
فاطمہ عالیہ ٹوپوز ترکی 1862 1936 حقوق نسواں کی کارکن، ناول نگار [6]
جمیل صدقی عراق 1863 1936 شاعر، فلسفی

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Boles، Janet K.؛ Hoeveler، Diane Long (2004). Historical Dictionary of Feminism. Scarecrow Press. ISBN 978-0-8108-4946-4. 
  2. Tarrant، Shira (2009). Men and Feminism: Seal Studies. Seal Press. ISBN 978-0-7867-4464-0. 
  3. "Famous Bengali: Nawab Faizunnesa Chowdhurani … | Bangladesh". Mybangladesh.tumblr.com. 12 جون 2012. اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2013. 
  4. Megastar and Her Light۔ An interview with Hamida Javanshir's granddaughter Dr. Mina Davatdarova. Gender-az.org
  5. Aisha Taymur آرکائیو شدہ 2012-03-21 بذریعہ وے بیک مشین at Egyptian State Information Service
  6. "Fatma Aliye'nin gölgesinde kalan kardeşi". Haber7 (بزبان ترکی). 2009. اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2009. 

بیرونی روابط[ترمیم]