قندھار ریاست ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قندھار ریاست ریلوے
Kandahar State Railway
مجموعی جائزہ
حالتغیر فعال
مقامیضلع سبی، ضلع کوئٹہ
ٹرمینلسبی جنکشن ریلوے اسٹیشن
خوست ریلوے اسٹیشن
سٹیشن9
آپریشن
افتتاح1881ء (1881ء)
بند2006
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی130 کلومیٹر (81 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
روٹ نقشہ

کلومیٹر
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف کوئٹہ،چمن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[کوئٹہ ریلوے اسٹیشن|کوئٹہ]]،[[چمن ریلوے اسٹیشن|چمن]]</td></tr></table>&#32;]]
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف روہڑی جنکشن
[[File:BSicon_.svg|x20px|link=|alt=|[[زمرہ:لوا پر مبنی سانچے]]'']]
0 سبی جنکشن
12 ناری
25 تندوری
35 بابر کچھ
67 سپنتنگی
93 ہرنائی
103 ناکوس
116 شارغ
130 خوست
138 زردالو
کلومیٹر

قندھار اسٹیٹ ریلوے 1881ء میں کھولی گئی، اس ریلوے لائن کو سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے رندلی، کوئٹہ ریلوے اسٹیشن تک اور اس کے بعد قندھار افغانستان تک پہنچنے کے ارادے سے بنائی گئی۔ لیکن یہ لائن کبھی قندھار نہیں پہنچی۔ قندھار اسٹیٹ ریلوے نے سندھ-پشین اسٹیٹ ریلوے کے جنوبی حصے کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور 1886ء میں دیگر ریلوے کے ساتھ مل کر نارتھ ویسٹرن اسٹیٹ ریلوے (NWR) تشکیل دیا۔ 2006ء میں مالیاتی خسارے کی وجہ سے اس سیکشن کو بند کر دیا گیا تھا۔ عوام کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اکتوبر 2023ء میں یہ سیکشن دوبارہ کھول دیا گیا۔

ریلوے اسٹیشنز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔