مندرجات کا رخ کریں

سید حسین طباطبائی بروجردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آیت اللہ بروجردی سے رجوع مکرر)
سید حسین طباطبائی بروجردی
(فارسی میں: سید حسین طباطبایی بروجردی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1875ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بروجرد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مارچ 1961ء (86 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی حوزہ علمیہ قم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد روح اللہ خمینی ،  آیت اللہ منتظری   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  آخوند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لورش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آیت اللہ سید حسین بروجردی یا سید حسین بن علی طباطبائی بروجردی، شیعہ مجتہد ،آیت اللہ اور مرجع تقلید ہیں، 1292 ہجری (1875)میں ایران کے شہر بروجرد میں پیدا ہوئے۔ سید حسین طباطبائی کا شجرہ نسب حسن مثنی، امام حسن بن علی بن ابی طالب سے ملتاہے۔ سید حسین طباطبائی 15 سال کی عمر میں دنیا کے تمام شیعوں کے اکیلے مرجع تقلید اور مجتہد تھے اور 17 سال کی عمر میں قم کے حوزہ علمیہ کے سربراہ بنے۔ ان کی وفات شوال 1380قمری ( 1960) میں قم میں ہوئی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب https://pantheon.world/profile/person/Seyyed_Hossein_Borujerdi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017