بائبلی اپاکرفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اپاکرفا یا ایپوکریفا (انگریزی: Biblical apocrypha، یونانی:Απόκρυφα)، یعنی کتبِ متروکہ، عہد نامہ کے کچھ قدیم نسخوں میں ایسی کتب جو بعد میں غیر مصدقہ قرار دے کر شامل نہیں کی گئیں۔ [1] ان میں سے کچھ کو سولہویں صدی میں کاتھولک کلیسیا نے اپنا لیا ہے۔ یہ کتب ولگاتا (ولگیٹ) نسخے میں شامل تھیں۔ 1972ء سے قبل بائبل کے 1958ء ایڈیشن کے اردو تراجم میں ان میں سے اکثر کتابیں شامل تھیں۔[2]

اپاکرفا کی فہرست[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. چوہدری غلام رسول۔ مذاہبِ عالم کا تقابلی جائزہ۔ صفحہ: 368 
  2. کلامِ مقدس کا عہد عتیق و جدید۔ سوسائٹی آف سینٹ پال روما۔ 1958ء لاہور