Pages for logged out editors مزید تفصیلات
بازی گاہ یا کھیل گاہ (playground)، جسے عام زبان میں کھیل کا میدان کہاجاتا ہے، سے مراد ایک ایسی (اندرونِدر یا بیرونِدر) جگہ ہے جو بچوں کے کھیلنے کے لیے بنائی گئی ہو۔