بریک تھرو اسٹارشوٹ
Jump to navigation
Jump to search
بریک تھرو سٹار شوٹ تحقیق اور انجینئری کا ایک منصوبہ ہے۔ 10 کروڑ ڈالر کے ابتدائی سرمائے سے شروع ہونے والے اس منصوبے کے تحت ایسے خلائی جہازوں پر کام کیا جائے گا جو 10 کروڑ میل فی گھنٹہ (16 کروڑ کلومیٹر فی گھنٹہ) یعنی تقریباً 45000 کلومیٹر فی سیکنڈ کی غیر معمولی رفتار سے سفر کرسکیں گی؛ اور انسانوں کو قریبی ستاروں تک پہنچا سکیں گے۔ البتہ موجودہ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسے کسی بھی منصوبے کا پایہ تکمیل کو پہنچنا تقریباً ناممکن ہے۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- Breakthrough Initiatives' official website
- Video (00:35) – Launching a StarChip – concept یوٹیوب پر
- Video (02:06) – Going interstellar (NASA) یوٹیوب پر
- Video (12:16) – Will Starshot's Insterstellar Journey Succeed? (PBS Digital Studios) یوٹیوب پر
- باضابطہ ویب سائٹ
- Video (00:35) – Launching a StarChip – concept یوٹیوب پر
- Video (02:06) – Going interstellar (NASA) یوٹیوب پر
|
سانچہ:Astrobiology سانچہ:Spaceflight