مندرجات کا رخ کریں

بکروال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بکروال
Bakarwal
زبانیں
گوجری، انواع پشتو اور اردو
مذہب
اہل سنت

بکروال (انگریزی: Bakarwal) جنوبی ایشیا کے سلسلہ کوہ ہمالیہ کے علاقہ کشمیر بشمول پاکستان اور بھارت میں خاص طور پر پیر پنجال میں ایک خانہ بدوش مسلمان [1] قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ افغانستان کے صوبہ نورستان میں بھی آباد ہیں۔[2] روایتی طور پر اور اب بھی یہ گڈریے ہیں۔[3] کٹھوعہ جنسی زیادتی کے واقعے کی شکار آصفہ بانوکا تعلق اسی قبیلہ سے تھا۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sandeep Bamzai (6 اگست 2016)۔ "Kashmir: No algorithm for Azadi"۔ Observer Research Foundation۔ 10 اگست 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |dead-url= رد کیا گیا (معاونت)
  2. Ram Parshad Khatana (1992)۔ Tribal Migration in Himalayan Frontiers: Study of Gujjar Bakarwal Transhumance Economy۔ گرو گرام، India: South Asia Books (Vintage Books)۔ ISBN:978-81-85326-46-7
  3. Umer Jan Sofi (2013)۔ "The sedentarization process of the transhumant Bakarwal tribals of the Jammu & Kashmir (India)" (PDF)۔ IOSR Journal Of Humanities And Social Science (IOSR-JHSS)۔ ج 11 شمارہ 6: 63–67۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-19 {{حوالہ رسالہ}}: نامعلوم پیرامیٹر |dead-url= رد کیا گیا (معاونت)
  4. Asifa Bano’s rape and murder inflames Hindu-Muslim tension in India - The Washington Post