بہاء الدین اکرمی ندوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہاء الدین اکرمی ندوی
(عربی میں: جعيل صليح خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1990  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ صحافی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

بہاء الدین اکرمی ندوی (وفات: 1411 ھ / 1990ء) ایک بھارتی عالم دین اور صحافی تھے۔

دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کیا۔ ابو الحسن علی ندوی کے ہم درس تھے۔ سید سلیمان ندوی سے استفادہ کیا۔ [1]

ایک ماہنامہ نوائط کے نام سے جاری کیا۔ ان کی ایک کتاب العرب وديار الهند  بھی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. يوسف، محمد خير رمضان (1422 هـ / 2002 م). تتمة الأعلام - ج 1 (الطبعة الثانية). بيروت: دار ابن حزم۔ صفحة 89. 
  2. أباظة، نزار (1999). إتمام الأعلام (الطبعة الأولى). بيروت: دار صادر۔ صفحة 54. 

؎