"ضلع آگرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 27°05′N 77°58′E / 27.083°N 77.967°E / 27.083; 77.967
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 29: سطر 29:


== ڈویژن ==
== ڈویژن ==
ضلع آگرہ 6 [[تحصیل|تحصیلوں]] پر مشتمل ہے۔ ان تحصیلوں میں [[اعتماد پور]]، [[آگرہ]]، [[کراؤلی]]، [[Kheragarh]]، [[فتح آباد، اترپردیش|فتح پور]] اور [[باہ (شہر)|باہ]] شامل ہیں۔ ضلع کا صدر مقام [[آگرہ]] شہر ہے۔ ضلع 15 [[بلاک (ملکی ذیلی تقسیم)|بلاکوں]]، یعنی [[اعتماد پور]]، [[Khandauli]]، [[شمس آباد]]، [[فتح آباد، اترپردیش]]، [[جگنیر]]، [[Kheragarh]]، [[Saiyan, Agra|Saiyan]]، [[اچھنیرا]]، [[اکولہ]]، [[Bichpuri]]، [[فتح پور سیکری]]، [[Barauli Ahir]]، [[باہ (شہر)]]، [[پناہت]] اور [[جیتپرا کلاں]] میں تقسیم ہے۔<ref name="ag">{{cite web|url=http://agra.nic.in/admn.htm|title=General Administration|publisher=''ضلع آگرہ'' Official website}}</ref>
ضلع آگرہ 6 [[تحصیل|تحصیلوں]] پر مشتمل ہے۔ ان تحصیلوں میں [[اعتماد پور]]، [[آگرہ]]، [[کراؤلی]]، [[Kheragarh]]، [[فتح آباد، اترپردیش|فتح پور]] اور [[باہ (شہر)|باہ]] شامل ہیں۔ ضلع کا صدر مقام [[آگرہ]] شہر ہے۔ ضلع 15 [[بلاک (ملکی ذیلی تقسیم)|بلاکوں]]، یعنی [[اعتماد پور]]، [[Khandauli]]، [[شمس آباد]]، [[فتح آباد، اترپردیش]]، [[جگنیر]]، [[Kheragarh]]، [[Saiyan, Agra|Saiyan]]، [[اچھنیرا]]، [[اکولہ]]، [[Bichpuri]]، [[فتح پور سیکری]]، [[Barauli Ahir]]، [[باہ (شہر)]]، [[پناہت]] اور [[جیتپرا کلاں]] میں تقسیم ہے۔<ref name="ag">{{cite web|url=http://agra.nic.in/admn.htm|title=General Administration|publisher=''ضلع آگرہ'' Official website|access-date=2017-07-01|archive-date=2011-10-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20111029072935/http://agra.nic.in/admn.htm|url-status=dead}}</ref>


دویژن مین تین [[لوک سبھا]] حلقے ہیں جنم ین [[جلسر]]، [[فیروزآباد]] اور [[آگرہ]] شامل ہیں۔ 9 [[ودھان سبھا]] حلقے ہیں۔ جن میں [[باہ (شہر)|باہ]]، [[فتح آباد، اترپردیش|فتح پور]]، [[اعتماد پور]]، [[Dayal Bagh]]، [[آگرہ کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن]]، Agra East، Agra West، [[Kheragarh]] اور [[فتح پور سیکری]] شامل ہیں۔
دویژن مین تین [[لوک سبھا]] حلقے ہیں جنم ین [[جلسر]]، [[فیروزآباد]] اور [[آگرہ]] شامل ہیں۔ 9 [[ودھان سبھا]] حلقے ہیں۔ جن میں [[باہ (شہر)|باہ]]، [[فتح آباد، اترپردیش|فتح پور]]، [[اعتماد پور]]، [[Dayal Bagh]]، [[آگرہ کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن]]، Agra East، Agra West، [[Kheragarh]] اور [[فتح پور سیکری]] شامل ہیں۔

نسخہ بمطابق 05:08، 27 اگست 2021ء

اتر پردیش کا ضلع
اتر پردیش میں محل وقوع
اتر پردیش میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
انتظامی تقسیمآگرہ
صدر دفترآگرہ
تحصیلیں6
حکومت
 • لوک سبھا حلقےآگرہ، فتح پور سیکری
 • اسمبلی نشستیں9
رقبہ
 • کل4,027 کلومیٹر2 (1,555 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل4,418,797[1]
آبادیات
 • خواندگی69.44%۔[1]
اہم شاہراہیںNH 2
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ
کوس منار#793 سے 12 میل آگرہ-فتح پور سیکری روڈ سیکشن قومی شاہراہ 21

ضلع آگرہ اتر پردیش کے 75 اضلاع میں سے ایک ہے جو اتر پردیش ریاست، بھارت میں واقع ہے، تاریخی شہر آگرہ ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع آگرہ آگرہ ڈویژن کا حصہ ہے۔

جغرافیہ

آگرہ ضلع کے انتظامی حدود
آگرہ ضلع کے انتظامی حدود

ضلع آگرہ نے متھرا ضلع کو شمال میں گھیرا ہوا ہے، ضلع ڈھول پور ریاست راجستھان اس کے جنوب میں فیروز آباد ضلع مشرق میں اور بھرت پور ضلع ریاست راجستھان مغرب میں واقع ہیں۔ ضلع کا رقبہ 4027 کلومیٹر² ہے۔

ڈویژن

ضلع آگرہ 6 تحصیلوں پر مشتمل ہے۔ ان تحصیلوں میں اعتماد پور، آگرہ، کراؤلی، Kheragarh، فتح پور اور باہ شامل ہیں۔ ضلع کا صدر مقام آگرہ شہر ہے۔ ضلع 15 بلاکوں، یعنی اعتماد پور، Khandauli، شمس آباد، فتح آباد، اترپردیش، جگنیر، Kheragarh، Saiyan، اچھنیرا، اکولہ، Bichpuri، فتح پور سیکری، Barauli Ahir، باہ (شہر)، پناہت اور جیتپرا کلاں میں تقسیم ہے۔[2]

دویژن مین تین لوک سبھا حلقے ہیں جنم ین جلسر، فیروزآباد اور آگرہ شامل ہیں۔ 9 ودھان سبھا حلقے ہیں۔ جن میں باہ، فتح پور، اعتماد پور، Dayal Bagh، آگرہ کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن، Agra East، Agra West، Kheragarh اور فتح پور سیکری شامل ہیں۔

آبادیات

ضلع آگرہ میں مذہب
مذہب فیصد
ہندو مت
  
88.77%
اسلام
  
9.31%
سکھ مت
  
0.27%
جین مت
  
0.49%
مسیحیت
  
0.23%
بدھ مت
  
0.09%
دیگر†
  
0.83%

2011ء مردم شماری کے مطابق ضلع آگرہ کی آبادی 4,380,793, ہے جو[1] جو مالدووا ملک کے تقریباً برابر ہے[3] یا امریکی ریاست کینٹکی کے ۔[4] آبادی کے لحاظ سے اس کا بھارت میں درجہ (کل 640 اضلاع میں سے ) اکتالیسواں (41واں) ہے۔[1] ضلع اگرہ میں آبادی ہے 1,084 افراد فی مربع کلومیٹر (2,810/مربع میل) ۔[1] جس میں ہندو 88.77% اور مسلمان 9.30% ہیں۔[5] اس میں شرح آبادی دس سالوں 2001–2011 میں 21% رہی۔[1] آگرہ میں جنسی تناسب میں ہر 1000 مردوں کے مقابل 859 خواتین ہیں،[1] اور شرح خواندگی 69.44% ہے۔[1]

زبانیں

یہاں برج بھاشا جو ہندی کی ایک دیہی زبان ہے بولی جاتی ہیں، خطۂ برج، اتر پردیش میں اہم متھرا اور آگرہ ہیں جبکہ راجستھان میں دھول پور اور س اہم ہیں۔ یہ گنگا جمنا تہذیب کی مرکزی زبان ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011 
  2. "General Administration"۔ ضلع آگرہ Official website۔ 29 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2017 
  3. US Directorate of Intelligence۔ "Country Comparison:Population"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2011۔ Moldova 4,314,377 جولائی 2011 est. 
  4. "2010 رہائشی آبادی کی معلومات"۔ امریکی مردم شماری بیورو۔ 25 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011۔ کنٹکی 4,339,367 
  5. "Muslim growth outsmarts Hindus for the first time in Mughal city Agra"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2017 

بیرونی روابط

27°05′N 77°58′E / 27.083°N 77.967°E / 27.083; 77.967