"وفاقی جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 50: سطر 50:
|[[صدر عراق|صدر]]
|[[صدر عراق|صدر]]
|-
|-
|{{پرچم|میکسیکو}}<ref>[[کتاب حقائق عالم]]: [https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/mx.html میکسیکو]، 14 مئی 2009</ref>
|{{پرچم|میکسیکو}}<ref>[[کتاب حقائق عالم]]: [https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/mx.html میکسیکو] {{wayback|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/mx.html |date=20180129161335 }}، 14 مئی 2009</ref>
|ریاستہائے متحدہ میکسیکو<br />(United Mexican States)
|ریاستہائے متحدہ میکسیکو<br />(United Mexican States)
|[[میکسیکو کی سیاسی تقسیم|ریاستیں]]
|[[میکسیکو کی سیاسی تقسیم|ریاستیں]]

نسخہ بمطابق 15:44، 29 ستمبر 2021ء

وفاقی جمہوریہ سے مراد حکومت کے ایک جمہوری طریقے کے ساتھ مختلف ریاستوں، صوبوں کا ایک وفاق یا مرکزی حکومت ہے۔ یہی وفاق مرکزی حکومت ہوتی ہے۔ اور تمام اہم امور وفاق کے نگرانی میں ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پہ اگر ہم انسانی جسم کو دیکھیں تو اس میں ہر ایک اعضا کے اپنے اپنے کام اور اختیارات ہیں مگر ان سب کو کنٹرول کرنے والا سر ہوتا ہے ۔اسی طرح تمام صوبے، ریاستیں یا علاقوں کے پاس اپنے اپنے اختیارات ہوتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول وفاقی دارالحکومت سے کیا جاتا ہے سو وہ وفاق یا مرکزی حکومت کہلاتا ہے۔

عصر حاضر

قوم باضابطہ نام اور انداز ذیلی تقسیم سربراہ ریاست
 ارجنٹائن جمہوریہ ارجنٹائن
(Argentine Republic)
صوبے صدر
 آسٹریا[1] جمہوریہ آسٹریا
(Republic of Austria)
ریاستیں وفاقی صدر
 بوسنیا و ہرزیگووینا[2] بوسنیا و ہرزیگووینا
(Bosnia and Herzegovina)
اکائیاں اجتماعی صدارت
 برازیل[3] وفاقی جمہوریہ برازیل
(Federative Republic of Brazil)
ریاستیں صدر جمہوریہ
 اتحاد القمری وفاقی جمہوریہ اتحاد القمری
(Federal Republic of the Comoros)
خود مختار جزائر صدر
 ایتھوپیا[4] وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا
(Federal Democratic Republic of Ethiopia)
علاقے صدر
 جرمنی[5] وفاقی جمہوریہ جرمنی
(Federal Republic of Germany)
ریاستیں وفاقی صدر
 بھارت[6] جمہوریہ بھارت
(Republic of India)
ریاستیں صدر
 عراق جمہوریہ عراق
(Republic of Iraq)
صوبے صدر
 میکسیکو[7] ریاستہائے متحدہ میکسیکو
(United Mexican States)
ریاستیں صدر
 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
(Federated States of Micronesia)
ریاستیں صدر
 نیپال[8] وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال
(Federal Democratic Republic of Nepal)
آئین اسمبلی کی طرف سے فیصلہ ہونا باقی ہے۔ صدر
 نائجیریا[9] وفاقی جمہوریہ نائجیریا
(Federal Republic of Nigeria)
ریاستیں صدر
 پاکستان[10] اسلامی جمہوریۂ پاکستان
(Islamic Republic of Pakistan)
صوبے صدر
 روس[11] روسی وفاقیہ
(Russian Federation)
وفاقی موضوعات صدر
 صومالیہ وفاقی جمہوریہ صومالیہ
(Federal Republic of Somalia)
ریاستیں صدر
 جنوبی سوڈان جمہوریہ جنوبی سوڈان
Republic of South Sudan
ریاستیں صدر
 سوڈان جمہوریہ سوڈان
(Republic of the Sudan)
ریاستیں صدر
 سویٹزرلینڈ[12] اتحاد سویٹزر لینڈ
(Swiss Confederation)
کینٹن وفاقی کونسل
 ریاستہائے متحدہ[13] ریاستہائے متحدہ امریکا
(United States of America)
ریاستیں صدر
 وینیزویلا[14] بولیواریائی جمہوریہ وینیزویلا
(Bolivarian Republic of Venezuela)
ریاستیں صدر

حوالہ جات

مزید دیکھیے