"کراچی ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
 
سطر 39: سطر 39:
* [[ساہیوال]]
* [[ساہیوال]]
* [[رائے ونڈ|رائے ونڈ جنکشن]]
* [[رائے ونڈ|رائے ونڈ جنکشن]]
* [[لاہور|لاہور جنکشن]] <ref>[http://pakrail.com/traintimings.php Pakistan Railways official website, Karakoram Express Timings]</ref>
* [[لاہور|لاہور جنکشن]] <ref>{{Cite web |url=http://pakrail.com/traintimings.php |title=Pakistan Railways official website, Karakoram Express Timings |access-date=2013-08-27 |archive-date=2015-05-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150530235952/http://pakrail.com/traintimings.php |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

حالیہ نسخہ بمطابق 05:52، 1 جنوری 2022ء

کراچی ایکسپریس
Karachi Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی کینٹ
اسٹاپ7
اختتاملاہور جنکشن
فاصلہ1,260 کلومیٹر (780 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد15 اپ (کراچی -> لاہور),
16 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی اور اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
کراچی ایکسپریس نقشہ راستہ

کراچی ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا آغاز 1940ء دہائی میں کراچی اور پشاور کے درمیان ہوا تاہم بعد میں اس کا روٹ مختصر کر دیا گیا۔[1]

کراچی ایکسپریس اکانومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے اور یہ 1,260 کلومیٹر (780 میل) کا فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان اور ساہیوال

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
  2. "Pakistan Railways official website, Karakoram Express Timings"۔ 30 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2013