"آتشی چٹان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ:آتشی صخریات]]
[[زمرہ:آتشی صخریات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]

نسخہ بمطابق 19:12، 20 اگست 2022ء

آتشی چٹان دراصل وہ چٹانیں کہلاتی ہیں جو زیر زمین لاوے کے سطح زمین پر ابلنے اور سرد ہونے یا زیر زمین شگافوں میں سرد ہو جانے سے بنتی ہیں۔ چٹانوں میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا کے مطابق ان کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں جن میں گرینائٹ، بسالٹ اور ڈولے مائٹ انتہائی معروف ہیں۔[1] آتش فشاں پھٹنے پر زمین کے اندر پگھلی چٹانوں کا سیال اور سطح زمین پر لاوا سرد ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے، یہی ٹھوس شکلیں آتشی چٹان کہلاتی ہیں۔

آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں رکازات نہیں پائے جاتے۔[2]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ
  2. پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب